Headlines

پاکستان اور متحدہ عرب امارت کے اقتصادی تعلقات میں بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے جاوید ملک

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان اوورسیز بزنس فورم کے صدر اور سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی  جانب سے منعقدہ   بزنس کانفرس سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین اقتصادی تجارتی اور معاشی تعلقات کے فروغ میں دونوں  ممالک کی بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے اور باہمی اشتراک سے…

.........مزید پڑھیئے

بہاولپور کے اوورسیزپاکستانیوں کے لئے خوشخبری

دبئی (طاہر منیر طاہر) گزشتہ دنوں DHA بہاولپور کی ایک ٹیم نے دبئی کا دورہ کیا اور یہا ں رئیل اسٹیٹ سے متعلقہ نمائندوں، بروکرز اور ڈویلپرز کو DHA بھاولپورکے مختلف پروجیکٹس کے بارے بتایا گیا- بریفنگ میں عاطف اقبال، یحییٰ یونس، محمد شعیب، سلیم اختر، محمد دلاور، مصطفیٰ، رفعت سرور، محمد ایاز، محمد طفیل، ایاز، خلیل احمد، آصف عبدالکریم، علی زئی، ملک وقاص…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6000 فیصد اضافہ ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک)انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔  ایکسپریس کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں قائم پروٹون نامی ادارے نے کہا کہ رواں برس نصف دنیا میں انتخابات ہوں گے اور ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک سروسز تک وسیع رسائی فراہم…

.........مزید پڑھیئے

فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس میں خرابی مارک زکربرگ کو کتنے ارب ڈالر میں پڑی؟ جانیے

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) منگل (05-03-2024) کو دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس خراب ہونے پر مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا کو لگ بھگ تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔بلوم برگ بلینیئر انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے بانی، چیئرمین اور سی ای او مارک زکربرگ کو ایک دن میں 2 ارب 79 کروڑ ڈالر کا نقصان…

.........مزید پڑھیئے

سعودی لباس پہنے روبوٹ کی خاتون رپورٹر کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت ہنگامہ برپا کمپنی نے معافی مانگ لی

ریاض (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کی دنیا میں آرٹیفشل انٹیلی جنس اور ربوٹس نے انسانوں کی جگہ لینا شروع کردی ہےاور اب سعودی لباس پہنے ایک روبوٹ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا ، اس کی وجہ اس روبوٹ کی خاتون رپورٹر کیساتھ شرمناک حرکت ہے جوکیمرے نے قید کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کسی تقریب میں ایک روبوٹ موجود ہے جس نے سعودی…

.........مزید پڑھیئے

تاجر حقیقی رہنما ہیں جو معیشت کو ترقی کی طرف لے جاسکتے ہیں سفیر پاکستان

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مثالی تعلقات ہیں اور پاکستانی تارکین وطن نے متحدہ عرب امارات کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، تعمیرات کے  شعبے میں وسیع تجربات کے حامل متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان کے رئیل اسٹیٹ اور انفراسٹرکچر…

.........مزید پڑھیئے

 کارپوریٹ ٹیکس قانون اور فن ٹیک کے اثرات کے عنوان سے سیمینار کاروبار کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی گئی 

دبئی (طاہر منیر طاہر)  احمد الگباری چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے تعاون سے یواے ای کارپوریٹ ٹیکس قانون اور فن ٹیک کے اثرات کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں  صنعت کے ماہرین اور پیشہ ور افراد نے شرکت کی جس میں متحدہ عرب امارات میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیرفیصل نیاز ترمذی نے بطورمہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ دیگر شرکاء اور مقررین میں…

.........مزید پڑھیئے

فیس بُک سروس کی معطلی پردلچسپ میمز کی بھرمار

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر   میں فیس بک اور انسٹاگرام سروسزاچانک معطل ہونے پر میمز کا طوفان کا آگیا۔ایکس پر صارفین کی جانب سے بتایا گیا کہ فیس بک اور انسٹا گرام کے اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہو گئے ہیں جس کے بعد دوبارہ لاگ اِن نہیں ہو رہے تھے۔ اسی طرح ’میسنجر‘ اور ’تھریڈز‘ کی سروسز بھی متاثر ہوئیں۔دنیا بھر میں…

.........مزید پڑھیئے

فیس بک انسٹاگرام بند ہونے کے بعد شکایتوں کے انبار لگ گئے

میساچوٹیس (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا ایپس فیس بک،انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکے بعد دنیا بھر میں صارفین مشکلات کا شکار ہیں جس کےبعد شکایتوں کے انبار لگ چکے ہیں،سوشل میڈیا ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ’’ڈاؤن ڈیڈکٹر‘‘پر فیس بک ڈاؤن ہونے کی 3لاکھ جبکہ انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکی 20 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں ۔دوسری جانب میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام ڈاؤن ہونے…

.........مزید پڑھیئے

فیس بک اور انسٹاگرام سروسز معطل ہونے پر ایلون مسک نے میٹا کمپنی کو ٹرول کردیا

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹا کی سروسز کے اچانک بند ہونے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک نے اسے ٹرول کردیا۔ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اگر آپ یہ پیغام پڑھ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے ہمارے سرورز کام کر رہے ہیں۔  ساتھ میں ایلون مسک نے ایک میم…

.........مزید پڑھیئے