نواز شریف آئی ٹی سٹی میں عالمی اداروں اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی نوجوانوں کی ترقی کے لیے لینڈ آف آپرچیونٹی ثابت ہوگا۔نواز شریف آئی ٹی سٹی میں عالمی آئی ٹی ادارے اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی ہفتہ برائے سائنس اور امن کے آغاز پرپیغام میں کہا…