Headlines

رمضان المبارک کی بدولت مسلمانوں میں باہمی یگانگت کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے: افتخار احمد

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں نامور کاروباری شخصیت افتخار احمد کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاء کی بڑی تعداد شریک تھی جن کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کی برکتیں ہر سو پھیلی ہیں اور مسلمان اللہ کی رحمتیں سمیٹ رہے ہیں،اس موقع پر افتخار احمد کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کی برکتوں کی بدولت…

.........مزید پڑھیئے

سعودی عرب ہمارا دوسرا گھر ہے : چوہدری محمد رضوان آفتاب رضا 

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کاروباری افراد اور ورکرز کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک مسلمانوں کی نجات کا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالی اپنے بندوں پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل کرتا ہے ،سعودی دارالحکومت ریاض میں نامور کاروباری شخصیت چوہدری محمد رضوان اور آفتاب رضا کی جانب سے منعقدہ دعوت افطار میں پاکستانی ورکرز کی بڑی…

.........مزید پڑھیئے

حنیف بابر کی جانب سے کمیونٹی اراکین کے اعزاز میں دعوت سحور

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سیاسی اور سماجی شخصیت حنیف بابر کی جانب سے  دعوت سحور کا اہتمام کیا گیا جس میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ پاکستان رمضان المبارک میں معرض وجود میں آیا ہمیں مل کر پاکستان کو ایک مکمل فلاحی ریاست بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ھے۔ دارالحکومت ریاض میں حنیف بابر کی جانب سے…

.........مزید پڑھیئے

انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائنس دانوں نے انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے انٹرنیٹ چلا کر…

.........مزید پڑھیئے

مسلم لیگ( ن )دبئی کاافطار ڈنر رمضان ضبط نفس پر توجہ مرکوز کرنے کا مہینہ ہے:غلام محی الدین

دبئی (طاہر منیر طاہر سے)مسلم لیگ( ن) دبئی کے سینئر نائب صدرغلام محی الدین نے کہا ہے کہ  رمضان مسلمانوں کے لئے روحانی عکاسی، نماز، اور ضبط نفس پر توجہ مرکوز کرنے کا مہینہ ہے، اس مہینے کے دوران روزہ رکھنا لوگوں کو اپنے دل و دماغ کو صاف کرنے، استغفار کرنے اور اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کرنے کی ترغیب دیتا…

.........مزید پڑھیئے

انڈس ہسپتال کی یوتھ ایمبیسیڈرز اور ڈونرز کے اعزاز میں تقریب,کمیونٹی کی بھی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک نے اپنے یوتھ ایمبیسیڈرز اور ڈونرز کے اعزاز میں پاکستان ایسوسی ایشن دبئی آڈیٹوریم میں ایک  تقریب کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کی- دوران تقریب ممتاز فنکار اور سوشل ایکٹیوسٹ ثانیہ سعید نےانڈس کے فلاحی کاموں کے بارے  میں شرکا کو آگاہ کیا- نامور انکولوجسٹ ڈاکٹر شمویل اشرف نے …

.........مزید پڑھیئے

امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لانے کا مطالبہ

کیلی فورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)   امریکا کی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین نے اسرائیل کے ساتھ خفیہ معاہدوں کی تفصیلات ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔  ملازمین کا خیال ہے کہ یہ ٹیک کمپنیاں اسرائیل کی مدد کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کی مرتکب ہو رہی ہیں۔اپریل 2021 میں اسرائیلی وزارت خزانہ نے نامور امریکی کمپنیوں گوگل اور ایمازون کے ساتھ 1.2 ارب ڈالر کا…

.........مزید پڑھیئے

شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ ڈان نیوز نے اے ایف پی  کے حوالے سے بتایاکہ  شیاؤمی اپنے سستے سمارٹ فونز اور گھریلو اپلائنسز کے لیے جانا جاتا ہے، کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو لی جن نے بتایا کہ وہ…

.........مزید پڑھیئے

اوورسیز پاکستانی ملک و قوم کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے: معروف صنعتکار میاں ساجد

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں دعوت افطار کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی اور سفارتی افسران نے یوم پاکستان 23 مارچ منایا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ملکر کردار ادا کریں گے۔ دارالحکومت ریاض میں معروف پاکستانی صنعتکار میاں ساجد اور میاں ماجد کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی…

.........مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں پاکستانی پروفیشنلز اور ایگزیکٹوز کی تنظیم پیپلز کی جانب سے تقریب,  شہزادی نورہ الفیصل کی بھی شرکت

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی پروفیشنلز اور ایگزیکٹوز کی تنظیم پیپلز کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھ رہا ہے جس کو مستقبل میں مزید بڑھایا جائے گا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پیپلز کی جانب سے منعقدہ تقریب…

.........مزید پڑھیئے