Headlines

ٹی ٹوئنٹی سیریز: مسلسل دو شکستوں کے بعد پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں

ابتدائی دو میچز کھیلنے والے فاسٹ بالر عامر جمال، عباس آفریدی اور اسپنر اسامہ میر نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ ان کی جگہ محمد وسیم جونیئر، زمان خان اور محمد نواز کھیلیں گے۔

.....مزید پڑھیئے

پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کو دو صفر کی برتری حاصل

پاکستان کو بابر اعظم اور فخر زمان کی جارحانہ بلے بازی بھی دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست سے نہ بچاسکی۔ نیوزی لینڈ نے دوسرا میچ 21 رنز سے جیت کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

.....مزید پڑھیئے

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، صائم کے ‘نو لک’ شاٹ کے چرچے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بلیک کیپس کی 46 رنز سے کامیابی کے ساتھ ختم ہوا۔ 227 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس صرف 180 رنز  پر ڈھیر ہو گئی۔ 

.....مزید پڑھیئے

ٹیسٹ رینکنگ: وراٹ کوہلی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی

آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ نئی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا تیسرا نمبر ہے۔

.....مزید پڑھیئے

آسٹریلیا کو 299 پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار

سڈنی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 299 رنز پر پویلین بھیج دیا ہے۔ یوں میچ کے تیسرے دن دوسری اننگز کے آغاز سے قبل مہمان ٹیم کو 14 رنز کی برتری حاصل ہوئی ہے۔

.....مزید پڑھیئے

سال 2024 میں اسپورٹس کے بڑے ایونٹس کب اور کہاں منعقد ہوں گے؟

سال 2023 میں جہاں کرکٹ ورلڈ کپ، ہاکی ورلڈ کپ اور ایشین گیمز کا انعقاد ہوا وہیں نئے سال یعنی 2024 میں بھی ایسے ہی کئی ایونٹس منعقد ہوں گے جس میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

.....مزید پڑھیئے

ورلڈ چیمپیئن سائیکلسٹ پر اپنی اولمپئین اہلیہ کی موت کے الزام میں فرد جرم عائد

مقامی میڈیا نے بتایا کہ ڈینس پر خطرناک ڈرائیونگ ،جس کے نتیجے میں موت واقع ہوئی ، جان کو خطرے میں ڈالنے اور بے توجہی  سےگاڑی چلانے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انہیں مارچ میں ایڈیلیڈ  کی مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہونے کے لیے ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔

.....مزید پڑھیئے