اسرائیل غزہ میں مزید شہری نقصانات سے گریز کرے، بلنکن

امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اپنے اس دورے میں اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ جنگ کے بعد اسرائیل امریکی ثالثی میں متحدہ عرب امارات اور دیگر ریاستوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں  کے ذریعے علاقائی انضمام  و اتفاق کے لیے  اپنی کوششوں کو آگے بڑھا سکتا ہے۔

.........مزید پڑھیئے

غزہ کی آبادیوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری، مزید 126 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:قابض صہیونی فوج کی جانب سے غزہ میں آبادیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مزید 126 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں خصوصاً وسطی اور جنوبی حصوں میں اسرائیلی فوج کے حملے مسلسل جاری ہیں اور 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی دہشت گردی کے دوران 126 فلسطینی شہید اور 241…

.........مزید پڑھیئے

غزہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 6 صہیونی فوجی مارے گئے

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں 6 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ وسطی غزہ میں بیوریج کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس میں 6 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک ہونے کے بعد 24 گھنٹوں کے دوران مارے گئے صہیونی اہل کاروں کی تعداد 10 ہو گئی۔…

.........مزید پڑھیئے

عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں کی نسل کشی پر جمعرات کو سماعت کرے گی – Daily Jasarat News

ہیگ: دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف  مقدمے کی سماعت جمعرات کو شروع کرے گی۔ قانونی ماہرین کے مطابق اگر عدالت کو اس نتیجے پر پہنچتی ہے کہ یہ معاملہ بادی النظر میں اس کے دائرہ اختیار میں ہے تو ہی یہ مقدمہ آگے بڑھ سکے گا، اس کے بعد اسرائیل کو…

.........مزید پڑھیئے

، امریکی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ایک لاکھ سے زیادہ نوکریاں پیدا ہوئیںِ،

امریکہ نے پاکستان میں توانائى، زراعت اور ٹیکنالوجی سیکٹرز میں دوہزار انیس سے اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ پاکستان کی بیس فیصد برآمدات امریکہ آتی ہیں۔ اس کے معاشی شعبے میں ریفارمزسے امریکی سرمایہ کاری بڑھے گی۔ امریکی محمکہ خارجہ کے ولید ہاشمی کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے بات چیت

.........مزید پڑھیئے

پاکستان ملازمت پیشہ خواتین کے لیے کتنا فرینڈلی ملک ہے؟

پاکستان کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے لیکن افرادی قوت میں ان کا حصہ 25 فی صد ہے۔ ملک میں ورکنگ ویمن کے لیے حالات کتنے سازگار ہوتے ہیں اور خواتین کو کام کے دوران کن رویوں اور مشکلات کا سامنا رہتا ہے؟ جانیے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔

.........مزید پڑھیئے

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ممکنہ پاکستانی بیٹنگ آرڈر کی تفصیلات – Daily Jasarat News

لاہور: قومی ٹیم کے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بیٹنگ آرڈر کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں 5 میچز پر مشتمل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے لیے پاکستانی ٹیم کا ممکنہ بیٹنگ آرڈر  سے متعلق بتایا گیا ہے کہ آکلینڈ میں ہونے والے ٹریننگ سیشن کے دوران قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب…

.........مزید پڑھیئے