عمران خان سیاست میں ہار گئے اسٹیبلسمنٹ سے جاری لڑائی میں یہ بات طے ہے کہ ۔۔۔حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے
لاہور ( خصوصی رپورٹ )عمران خان پر برسی نوازشات آج نواز شریف کا مقدر بن چکی ہیں.عمران خان اپنی لڑائی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ جس انتہا تک پہنچا چکے ہیں ،یہ بات طے کہ دونوں میں سے ایک کو ہی رہنا ہے۔اب اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کی ہر رگ میں سرایت کر چکی ہے ۔رہا معاملہ بہنوں کا توآنے والے کئی سال تک در بدر پھرناہے…