Headlines

2 کمروں کے گھر سے نکل کر گوگل کے سربراہ بننے والے اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) سندر پچائی کی دولت میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے نتیجے میں حیران کن اضافہ ہوا ہے اور وہ ارب پتی بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سندر پچائی کی…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے: شیخ سعود بن صقر القاسمی 

دبئی (طاہر منیر طاہر)  متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا الدھیت پیلس میں راس الخیمہ  کے حکمران عزت مآب شیخ سعود بن صقر القاسمی نے استقبال کیااور  کہا کہ پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ  اسحاق ڈار کی جانب سے، سفیر فیصل ترمذی نے عزت مآب کو تہہ دل سے تہنیتی اور…

.........مزید پڑھیئے

6 جی ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسے تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی دنیا بھر میں دستیاب نہیں مگر ماہرین کی جانب سے اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے مگر یہ موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟ اس کا ممکنہ جواب سامنے آگیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جاپان…

.........مزید پڑھیئے

جسٹس بابر ستار کی دہری شہریت کا معاملہ سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہونے کے معاملےپر سینیٹر فیصل واوڈا نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔  آرٹیکل 19 اے کے تحت دائر کی گئی درخواست میں فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم سے متعلق پریس ریلیز جاری کی گئی…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق کی والدہ محترمہ بلقیس اختر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر 80 سال تھی اور وہ کچھ عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھیں- مرحومہ بلقیس اختر کو ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 305 گ ب میں جنازہ کے بعد…

.........مزید پڑھیئے

سام سنگ نے اپنے 2 نئے موبائل فونز متعارف کروا دیئے قیمت کتنی ہے اور اضافی فیچر کونسے دیئے گئے ہیں؟ جانئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی کوریا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے گلیکسی سیریز کا فون سی 55 متعارف کرادیاہے لیکن دیگر ممالک میں اسی فون کو ایف 55 کے نام سے فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا ۔  ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق سام سنگ گلیکسی سی 55 یا ایف 55 میں کمپنی کی جانب سے  6.7 انچ…

.........مزید پڑھیئے

گوگل نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرچ انجن گوگل کی جانب سے  آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی   پر مبنی فیچرسپیکنگ پریکٹس متعارف کروادیا گیاہے۔ گوگل کی جانب سے سپیکنگ پریکٹس نامی فیچر کے ذریعے صارفین اپنی انگلش بولنے کی صلاحیت کو بہتر کر سکیں گے، اس فیچر کے تحت صارفین سے گفتگو کے دوران استعمال ہونے والےجملوں سے متعلق ایک سوال پوچھا جاتا ہے ،جس کا…

.........مزید پڑھیئے

ایلون مسک نئی ایپلیکیشن متعارف کرانے کےلیے تیار

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایلون مسک کا کمپنی ایکس جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے طرز کی ایپلی کیشن متعارف کرائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی ایکس کمپنی اگلے ہفتے کے اوائل میں سمارٹ ٹیلی ویژن کے لیے یوٹیوب ٹی وی کے طرز کی ایپ لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس سے متعلق ایلون مسک نے بھی تصدیق کر دی ہے۔رپورٹ…

.........مزید پڑھیئے

سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کے معاملے پر حمایت کی : ڈاکٹر غلام نبی فائی

جدہ (محمد اکرم اسد) چیئرمین  عالمی فورم انصاف  و امن واشنگٹن ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کے معاملے اور کشمیر کے مسئلے کے پُر امن حل کیلئے ہر فورم پر  پاکستان کی بھر پور حمائت کی ہے جسکے لئے مقبوضہ کشمیر کی تنظیمیں سعودی قیادت کی شکر گزار ہیں،  یہ بات   تحریک آزادی کشمیر…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر نئے قانون کی تیاری شروع وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے پاکستان میں نئے آغاز کے لئے وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ دے دیا ہے، اس بل سے سوشل میڈیا…

.........مزید پڑھیئے