ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر سابق ایمبیسڈر جاوید ملک کی  فرانس کی قونصل جنرل نتالی کینیڈی سے ملاقاتکلب کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا 

دبئی (طاہر منیر طاہر)  دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر، سابق ایمبیسڈر جاوید ملک نے فرانس کی قونصل جنرل محترمہ نتالی کینیڈی سے ملاقات کی اور ان کو دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب میں  خصوصی طور پر خوش آمدید کہتے ھوئے ڈپلومیٹ بزنس کلب کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا- اس موقع پر ممتاز اماراتی بزنس مین اور شارجہ انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سابق چیئرمین مروان السرکال،…

.....مزید پڑھیئے

ٹیوٹا نے اپنے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم ہونڈا اور ٹیوٹا نے قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا لیکن اب ٹیوٹا نے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے  فارچونر، کرولا، یارس اور ہیلکس اقساط پر حاصل کرنے کیلئے محدود مدت کیلئے خصوصی آفر متعارف کرا دی ہے۔ ٹیوٹا پاکستان، بینک…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند پر پہنچ گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔روزنامہ امت نیوز کے مطابق چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا۔ماہرین…

.....مزید پڑھیئے

نوخیز اذہان کے لئے ’’ ہم بھی اگر بچّے ہوتے‘‘ اور معین اختر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے بزم اردو  دبئی  کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد سے، بزم اردو  دبئی نے شارجہ چلڈرن ریڈنگ فیسٹیول کے تعاون سے دو دلکش اسٹیج پرفارمنس کے ساتھ ایک بھرپور ثقافتی پیشکش سے شائقین کے دلُ موہ لئے۔ اس پیشکش کا مقصد بچوں کو اُردو زبان کی خوبصورتی کی طرف راغب کرنا تھا کیونکہ بزم اردو کا…

.....مزید پڑھیئے

  پی او اے  ایف یورپ کا  سفیر پاکستان  ثقلین سیدہ کے اعزاز میں  استقبالیہ پاکستانی کمیونٹی کی بھی شرکت

برلن (ویب ڈیسک)  جرمنی  میں تعینات سفیر پاکستان محترمہ ثقلین سیدہ کے اعزاز میں پاکستان اوورسیز الائنس فورم کی طرف سے پرتکلف استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی ، اس دوران ان کا سفیر پاکستان سے کروایا گیا،تقریب کے دوران کمیونٹی کی طرف سے سفیر پاکستان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیاگیا۔  تلاوت قرآن پاک…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر 8مئی کو 3 سے 4 بجے چاند کے مدار میں پہنچے گا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن "آئی کیوب قمر”آٹھ مئی کو چاند کے مدار میں پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی کیوب قمر 8 مئی کو تقریباً ساڑھے تین سے چار بجے کے درمیان چاند پر پہنچے گا،پاکستانی سائنسدان اور انجینئر چائنہ جانے کے لئے تیار ہیں۔ ڈاکٹر خرم خورشید آج رات کو چین کیلئے روانہ ہوں گے،مشن کے…

.....مزید پڑھیئے

عالمی برادری کی جانب سے بے عملی اور مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مجرمانہ خاموشی افسوسناک اور خطرناک  ہے : ڈاکٹر غلام نبی فائی

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) سیکرٹری جنرل ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم   واشنگٹن ڈاکٹر غلام نبی فائی  نے   کہا ہے کہ کشمیر کا تنازع مودی کی نام نہاد ترقی ، نوکریوں یا  دولت سے وابستہ   نہیں بلکہ  یہ آزادی اور عوام کی حق خود مختاری اور حق کے احترام کے بارے میں ہے کہ وہ باہر کے لوگوں کی مداخلت کے بغیر اپنے طرز…

.....مزید پڑھیئے

ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر ایڈوانس ‘ریلوے’ بنانے اور انسانوں اور سامان کو مریخ پر منتقل کرنے کے منصوبے کیلئے فنڈنگ شروع کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں ایجنسی کے خصوصی نمائندے اور ناسا اینویٹیو ایڈوانس کانسیپٹس (این آئی اے سی) پروگرام کے ایگزیکٹو جان نیلسن نے کہا کہ ناسا ایسے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کی دبئی میں سالگرہ  تقریب   کیک بھی کاٹا گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کی جانب سے صدر  پی پی پی خواتین ونگ پاکستان  فریال تالپور کی سالگرہ کا کیک دبئی میں کاٹا گیا- تقریب کا پروگرام کا اہتمام نائب صدر بزنس فورم پی پی پی گلف کریم امیر علی کی جانب سے کیا گیا- سالگرہ تقریب کی  صدارت میاں منیر ہانس صدر پی پی پی گلف ومڈل…

.....مزید پڑھیئے

عالمی برادری کی جانب سے بے عملی اور کشمیر کے بارے میں مجرمانہ خاموشی افسوسناک اور خطرناک  ہے : ڈاکٹر غلام نبی فائی

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) سیکرٹری جنرل ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم   واشنگٹن ڈاکٹر غلام نبی فائی  نے   کہا ہے کہ کشمیر کا تنازع مودی کی نام نہاد ترقی ، نوکریوں یا  دولت سے وابستہ   نہیں بلکہ  یہ آزادی اور عوام کی حق خود مختاری اور حق کے احترام کے بارے میں ہے کہ وہ باہر کے لوگوں کی مداخلت کے بغیر اپنے طرز…

.....مزید پڑھیئے