Headlines

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ؛ ’برطانوی دور کا بغاوت کا قانون سیاسی مخالفین پر استعمال ہوا‘

رپورٹ میں سال 2023 کے دوران پاکستان میں آزادیٔ اظہار رائے، سول سوسائٹی پر حملوں، مذہبی آزادی، خواتین اور بچوں کے خلاف ہونے والے تشدد، دہشت گردی،جنس کی بنیاد پر تفریق، مہاجرین، معاشی اور سماجی حقوق سمیت متعدد شعبوں میں مسائل کی نشان دہی کی گئی ہے۔

.........مزید پڑھیئے

ملک میں صاف و شفاف انتخابات پر ہی مذاکرات ہو سکتے ہیں: عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اس وقت جیل سے ایک کاغذ تک باہر نہیں جاسکتا، مجھے ٹکٹوں کے بارے مشاورت تک کی اجازت نہیں دی گئی اور مجھے نہیں معلوم کہ انتخابات کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس کسے ملے اور کسے نہیں۔

.........مزید پڑھیئے

شعیب اختر کے اعزاز میں جدہ میں پاکستان قونصل جنرل خالد مجید کا پر تکلف  عشائیہ

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان کے سابق کرکٹرشعیب اختر کے اعزاز میں جدہ میں پاکستان قونصل جنرل خالد مجید نے پر تکلف  عشائیہ دیا جس میں پاکستان کمیونٹی نے شرکت کی، عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل خالد مجید نے سوسائٹی میں کھیلوں کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کھیل برادریوں اور قوموں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں…

.........مزید پڑھیئے

انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم، بلے کے نشان پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل

پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر تحریکِ انصاف نظریاتی کے ٹکٹس ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرائیں۔

.........مزید پڑھیئے

پاکستان میں پہلے عام انتخابات ہونے میں 23 سال کیوں لگے؟

پاکستان میں آئین سازی اور عام انتخابات کے انعقاد میں ہونے والی تاخیر کے باعث ملک کو اپنے ابتدائی برسوں ہی میں کئی سیاسی اور قانونی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑا جو آنے والے برسوں میں بھی اس کے لیے چیلنج بنے رہے۔

.........مزید پڑھیئے

خواجہ عبدالوحید پال (مرحوم) کی روح کو ایصال ثواب کےلئے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں تعزیتی ریفرنس

دبئی (طاہر منیر طاہر سے)  مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر خواجہ عبد الوحید پا ل اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے- ان کے انتقال کی خبر امارات کے لیگی حلقوں میں انتہائی دکھ اور غم سے سنی گئی- مرحوم طویل عرصے سے دبئی میں مقیم تھے- انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے لئے پاکستان، سعودی عرب اور…

.........مزید پڑھیئے

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، صائم کے ‘نو لک’ شاٹ کے چرچے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بلیک کیپس کی 46 رنز سے کامیابی کے ساتھ ختم ہوا۔ 227 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس صرف 180 رنز  پر ڈھیر ہو گئی۔ 

.........مزید پڑھیئے

صدرنے حوثی ڈرون حملے کے جواب میں فضائی حملوں کی منظوری دی،وائٹ ہاؤس

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان کربی نے کہا ہے کہ بائیڈن نے حوثیوں  کے منگل کے  حملے کے بعد فضائی کارروائی کی منظوری دی جس کے بعد امریکی اور برطانوی بحری فورسز نے یمن میں حوثیوں کے جنوبی بحیرہ احمر میں داغے گئے ڈورنز اور میزائلوں کو مار گرایا اور ان کا یہ حملہ پسپا کر دیا۔

.........مزید پڑھیئے