Headlines

امریکی مذہبی آزادی سے متعلق تشویش والے ممالک میں پاکستان پھر شامل، اسلام آباد کی تنقید

امریکی محکمۂ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق خصوصی تشویش کے حامل ممالک کی فہرست میں پاکستان کو شامل کیے جانے کے فیصلے پر اسلام آباد نے احتجاج کیا ہے اور اس رپورٹ کو ‘متعصبانہ اور من گھڑت’ قرار دیا ہے۔

.........مزید پڑھیئے

سعودی ویژن 2030 کے تحت غیر سعودیوں کیلئے کاروبار کے وسیع مواقع ہیں: پاکستانی بزنس مین و اسکانکم کے سربراہ چوہدری شفقت کی صحافیوں سے گفتگو

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی ویثرن 2030ء کے تحت سعودی عرب میں غیر سعودیوں کیلئے کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے نہائت منافع بخش سرمایہ کاری سے کاروباری حضرات مستفید ہو سکتے ہیں۔ پاکستان میں موجود سرمایہ کار اور سعودی عرب میں موجود کسی بھی ملک کے وہ کاروباری حضرات جنہوں نے یہاں ساگا سے کاروباری رجسٹریشن لے رکھی ہے  انہیں  اسطرف…

.........مزید پڑھیئے

مجلس پاکستان یوتھ فورم کی جانب سے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مجلس پاکستان یوتھ فورم کی جانب سے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول  کے کرکٹ فائنل میچ میں عثمان گلیکسی الیون نے عربین فالکن کو فائنل ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ دارالحکومت ریاض میں مجلس پاکستان یوتھ فورم کے زیر اہتمام تین ہفتے جاری رہنے والا سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا کرکٹ کا فائنل میچ عثمان گلیکسی الیون…

.........مزید پڑھیئے

سینئر صحافی  سید سبط عارف کی ہمشیرہ کا انتقال پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں تعزیتی تقریب کا اہتما م کیاگیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانی صحافی سید سبط عارف کی ہمشیرہ گزشتہ دنوں کراچی میں انتقال کر گئیں، ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ایک تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا  جس میں پاکستان سے آئے سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر، پاکستان سوشل سینٹر شارجہ…

.........مزید پڑھیئے

گوہر اعجاز کی یواے ای کے وزیرمملکت برائے تجارت سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

دبئی (طاہر منیر طاہر)   پاکستان کے وزیر تجارت وصنعت و سرمایہ کاری  گوہر اعجاز اور متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے تجارت ڈاکٹر تھانی احمد الزیودی کے درمیان ابو ظہبی میں ملاقات ہوئی جس دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں بات چیت ہوئی ۔دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں دو طرفہ تجارتی حجم کو زیادہ سے…

.........مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں مسلم لیگ( ن) کا تاحیات نااہلی کو 5 سال کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

ریاض (وقار نسیم وامق سے) سعودی عرب میں مسلم لیگ( ن) کے عہدیداروں کا اہم اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تاحیات نااہلی کو 5 سال کرنے کے فیصلے کو سراہا اور کہا کہ میاں نوازشریف کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہوچکی ہیں اور اب وہ ایک بار پھر سے وزیراعظم بن کر پاکستان کو ترقی کی…

.........مزید پڑھیئے