Headlines

اب بچنا مشکلہوائی فائرنگ کے مقام کی انتہائی درستگی کے ساتھ نشاندہی کرنے والا ایک حیران کن سافٹ ویئر تیار کر لیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پاکستانی طالب علم نے فائرنگ کے مقام کی انتہائی درستگی کے ساتھ نشاندہی کرنے والا ایک حیران کن سافٹ ویئر تیار کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق انجینئرنگ یونیورسٹی آف مردا ن کے اس طالب علم کا نام محمد علی ہے۔ جن کی یہ ایجاد جرائم کے انسداد اور ہوائی فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے انتہائی…

.........مزید پڑھیئے

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی پاکستانیوں پر تشدد سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا

 بشکیک (ویب ڈیسک) کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے پر بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آگیا ہے اور ان  کا کہنا تھا کہ 13 مئی کوہونے والی لڑائی میں ہلاکت کی اطلاع جھوٹی ہے۔ کرغز میڈیا کے مطابق بشکیکش کے سربراہ داخلی امور کا کہنا تھا کہ بشکیک میں 13 مئی کو…

.........مزید پڑھیئے

ورلڈ میمن آرگنائزیشن  کے ریجنل صدر  کامران غنی کی  دبئی میں پاکستانی  قونصل جنرل   سے ملاقات تعاون کی یقین دہانی

دبئی (طاہر منیر طاہر) کمیونٹی سپورٹ کو مضبوط بنانے کی جانب ایک مثبت قدم کے طور پر ورلڈ میمن آرگنائزیشن (WMO) مڈل ایسٹ چیپٹر کے ریجنل صدر  کامران غنی نے حال ہی میں دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد سے ملاقات کی۔ملاقات کا مقصد ڈبلیو ایم او اور دبئی میں پاکستان قونصلیٹ کی جانب سے کئے گئے باہمی فلاحی کاموں کا اعتراف…

.........مزید پڑھیئے

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی ٹی برآمدات میں بھاری اضافہ 

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں بڑا اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت آئی ٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں اتنا اضافہ پہلی بار ہواہے ، آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 62.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ، جولائی 2023 سے اپریل…

.........مزید پڑھیئے

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی پاکستانیوں پر تشدد سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا

 بشکیک (ویب ڈیسک) کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے پر بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آگیا ہے اور ان  کا کہنا تھا کہ 13 مئی کوہونے والی لڑائی میں ہلاکت کی اطلاع جھوٹی ہے۔ کرغز میڈیا کے مطابق بشکیکش کے سربراہ داخلی امور کا کہنا تھا کہ بشکیک میں 13 مئی کو…

.........مزید پڑھیئے

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز  شریف نے کہا کہ بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے ایمرجنسی نمبر فراہم کر دیے…

.........مزید پڑھیئے

یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹاگرام کے خلاف تحقیقات کا آغازکردیا

برسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹا گرام کے خلاف رسمی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اگست 2023 کے ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (ڈی ایس اے) کے تحت میٹا کی زیر ملکیت سروسز کے خلاف تحقیقات کی جائے گی۔یہ اعلان اس لیے اہم ہے کیونکہ رسمی تحقیقات…

.........مزید پڑھیئے

کونسی موبائل ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہیں اور کونسی نہیں؟ ماہرین نے مفید مشورے دیدیئے 

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فون صارفین کو آئے دن اپنے فونز میں نئی ایپلی کیشنز انسٹال کرنی پڑتی ہیں۔ ایسے میں وہ کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ کون سی ایپلی کیشن ان کے فون کی سکیورٹی کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے؟ سائبر سکیورٹی ماہرین نے صارفین کو اس حوالے سے کچھ مفید مشورے دیئے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین نے سب…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی ابوظہبی ایئرپورٹ کی سی ای او ایلینا سورلینی سے ملاقات

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی ایئرپورٹ کی سی ای او ایلینا سورلینی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں یو اے ای کے العین ایئر پورٹ اور بلوچستان کے شہر تربت کے درمیان پی آئی اے کی پرواز وں کے آغازپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارتخانے سے جاری کردہ…

.........مزید پڑھیئے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری کرن صدیقی اور فاطمہ شیروانی کے اعزاز میں   نشستمہمان اور مقامی شعراء نے  کلام سے لوگوں کو محظوظ کیا

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) اردو ادب  کا جانا پہچانا نام شاعر، محقق اور حکومت پاکستان سے تمغہ امتیاز حاصل کرنے والy ڈاکٹر عقیل عباس جعفری  اور کرن صدیقی کو جرنلسٹ ہونے کے ساتھ نثر نگاری میں بھی ملکہ حاصل ہے- فاطمہ شیروانی نثر نگار ہونے کے ساتھ سیاحت کی دلدادہ بھی ہیں۔ 4کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں- گزشتہ دنوں پاکستان سے تشریف…

.........مزید پڑھیئے