Headlines

سام سنگ نے اپنے 2 نئے موبائل فونز متعارف کروا دیئے قیمت کتنی ہے اور اضافی فیچر کونسے دیئے گئے ہیں؟ جانئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی کوریا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے گلیکسی سیریز کا فون سی 55 متعارف کرادیاہے لیکن دیگر ممالک میں اسی فون کو ایف 55 کے نام سے فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا ۔  ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق سام سنگ گلیکسی سی 55 یا ایف 55 میں کمپنی کی جانب سے  6.7 انچ…

.........مزید پڑھیئے

گوگل نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرچ انجن گوگل کی جانب سے  آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی   پر مبنی فیچرسپیکنگ پریکٹس متعارف کروادیا گیاہے۔ گوگل کی جانب سے سپیکنگ پریکٹس نامی فیچر کے ذریعے صارفین اپنی انگلش بولنے کی صلاحیت کو بہتر کر سکیں گے، اس فیچر کے تحت صارفین سے گفتگو کے دوران استعمال ہونے والےجملوں سے متعلق ایک سوال پوچھا جاتا ہے ،جس کا…

.........مزید پڑھیئے

ایلون مسک نئی ایپلیکیشن متعارف کرانے کےلیے تیار

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایلون مسک کا کمپنی ایکس جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے طرز کی ایپلی کیشن متعارف کرائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی ایکس کمپنی اگلے ہفتے کے اوائل میں سمارٹ ٹیلی ویژن کے لیے یوٹیوب ٹی وی کے طرز کی ایپ لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس سے متعلق ایلون مسک نے بھی تصدیق کر دی ہے۔رپورٹ…

.........مزید پڑھیئے

سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کے معاملے پر حمایت کی : ڈاکٹر غلام نبی فائی

جدہ (محمد اکرم اسد) چیئرمین  عالمی فورم انصاف  و امن واشنگٹن ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کے معاملے اور کشمیر کے مسئلے کے پُر امن حل کیلئے ہر فورم پر  پاکستان کی بھر پور حمائت کی ہے جسکے لئے مقبوضہ کشمیر کی تنظیمیں سعودی قیادت کی شکر گزار ہیں،  یہ بات   تحریک آزادی کشمیر…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر نئے قانون کی تیاری شروع وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے پاکستان میں نئے آغاز کے لئے وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ دے دیا ہے، اس بل سے سوشل میڈیا…

.........مزید پڑھیئے

موبائل فونز کی قیمت میں 3 ہزار سے لے کر 18 ہزار روپے تک کمی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فون اور بیرون ممالک سے درآمد کئے گئے موبائل فونز کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پچھلے چار ماہ کے دوران مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں تین سے 18 ہزار روپے تک کی کمی رپورٹ کی گئی ہے۔نجی ٹی وی سما کاماہرین کے…

.........مزید پڑھیئے

واٹس ایپ صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی پیغامات بھیج سکیں گے بڑی خوشخبری 

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد صارفین بغیر انٹرنیٹ تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس ایک دوسرے…

.........مزید پڑھیئے

یواے ای میں بارشیں پاکستانی خاندان کا بچوں کی کتابوں سمیت سب کچھ تباہ ہوگیا

شارجہ (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی طوفانی بارشوں نے  ایک پاکستانی فیملی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ گھر میں بھر جانے والے پانی نے فرنیچر کو خراب کردیا، گھریلو آلات ناکارہ بنا ڈالے اور اسکول کی کتابیں کاپیاں بھی قابلِ استعمال نہ رہیں۔ آج نیوز کے مطابق 6 سالہ آصف اور اس کا 12 سالہ بھائی عامر عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد…

.........مزید پڑھیئے

لاہور کے 50 مقامات پر ” سی ایم مریم نواز فری وائی فائی”سروس کا آغاز کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے 50 مقامات پر فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا ہے۔  وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یونیورسٹی اور کالجوں،مارکیٹ، چوراہوں اور بازاروں میں نصب پینک 15 بٹن دبا کر فوراً سیف سٹی سے رابطہ بھی ممکن بنا دیا ہے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ جرائم،پولیس افسر اور اہلکاروں کے خلاف…

.........مزید پڑھیئے

4 کروڑ 70 لاکھ سال پرانے سانپ کی باقیات دریافت

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سائنسدانوں نے 4 کروڑ 70 لاکھ (47 ملین) سال پرانے دنیا کے سب سے بڑے سانپ کی باقیات دریافت کر لیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ سانپ صدیوں قبل بھارت میں گجرات کے حصے میں پائے جاتے تھے جسے ہندو مذہب میں پائے جانے والے سانپ واسوکی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے واسوکی انڈیکس کا نام…

.........مزید پڑھیئے