Headlines

پاکستان جرنلسٹس فورم یو اے ای کے ایگزیکٹو ممبر خالد محمود گوندل کے  بھتیجے محمد نبیل   ٹریفک حادثے میں جاں بحق

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات  کے ایگزیکٹو ممبر خالد محمود گوندل کے جواں سال بھتیجے محمد نبیل گوندل  ایک ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئے- وقوعہ کے مطابق محمد نبیل گوندل موٹر سائیکل پراپنے گھر جا رہے تھے کہ جھیورانوالی (گجرات) کے قریب ان کی سواری سڑک پر جاتی ہوئی ایک  ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان ایران کشیدگی؛ ‘آںے والے چند دن اہم ہوں گے’

امریکی تھنک ٹینک ولسن سینٹر سے وابستہ تجزیہ کار مائیکل کوگلمین کا پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی سے متعلق کہنا ہے کہ آنے والے چند دن اہم ہوں گے۔ ان کے بقول دونوں ملکوں کے درمیان حالات معمول پر آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

.........مزید پڑھیئے

خطبہ جمعہ کو مؤثر بنائیں

سہیل بشیر کار خطبہ جمعہ کو اس قدر غور سے سننے کی تلقین کی گئی ہے کہ کہا گیا ہے کہ اگر کوئی دوران خطبہ شور کرے تو اس کو یہ کہنا کہ ” چپ ہوجاؤ بھی مناسب نہیں.” ظاہر ہے خطبہ جمعہ کی کافی اہمیت ہے لیکن بدقسمتی سے ہم نے خطبہ جمعہ کو وہ مرکزی اہمیت نہیں دی. ایک متفق علیہ حدیث…

.........مزید پڑھیئے

امریکی انتظامیہ کی پاکستان پر ایرانی حملے کی مذمت

جب سے ایران نے پاکستان کی حدود میں فضائی کارروائی کی ہے، امریکہ میں مختلف سطحوں پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ صدر بائیڈن نےخود اس معاملے پر بات کی ہے۔ قومی سلامتی کے مشیرجان کربی کا تفصیلی ردعمل سامنے آیا ہے۔ اور اسی طرح محکمہ خارجہ بھی اس پر بات کر تا رہا ہے۔

.........مزید پڑھیئے

امریکی انتظامیہ کی پاکستان پر ایرانی حملےکی مذمت

 امریکی صد ر جو بائیڈن نے جمعرات کو کہا کہ اس ہفتے ایران  اور پاکستان کے درمیان  جھڑپوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو  خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا جب کہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ وہ کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتا۔

.........مزید پڑھیئے

بئی میں بسنت 3 اور 4 فروری 2024 کو ہو گی

دبئی (طاہر منیر طاہر) الغریر ایکسچینج نے فخر کے ساتھ "بسنت (ایک پتنگ بازی اور میوزیکل ایونٹ)” کے انعقاد کا اعلان کیا ہے- بسنت کی رنگا  رنگ تقریب کمیونٹی کو مسحور کرنے اور اتحاد، ثقافت اور خوشی کے جذبے کا جشن منانے کے لیے ایک شاندار موقع ہے۔  پتنگ بازی (بسنت) کا مقصد ایک روح پروراور میوزیکل شو کے ساتھ جوڑ کرخاندانوں، دوستوں اور…

.........مزید پڑھیئے

دبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین چودھری محمد اشرف گل کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں  1985 سے مقیم پاکستانی بزنس مین چودھری محمد اشرف گل کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا- انہیں یہ ویزا حکومت امارات نے کارکردگی اورانویسٹر کی بنیاد پردیا ہے- گولڈن ویزا ملنے پرچودھری محمد اشرف گل نے حکومت امارات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کی حکومت نے ہمیں یہاں…

.........مزید پڑھیئے

حوثی باغیوں پر امریکی پابندیوں کا یمن کے عوام پر کیا اثر ہو گا

بائیڈن انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہا کہ ان پابندیوں کے اطلاق کے بعد وہ حوثیوں کے خلاف مالی تعزیرات عائد کریں گے، لیکن اس سلسلے میں یہ خیال رکھا جائے گا کہ اس کا نقصان یمن کے تین کروڑ 20 لاکھ باشندوں کو نہ ہو جن کا شمار دنیا کی غریب ترین کمیونٹی میں ہوتا ہے۔

.........مزید پڑھیئے

حوثی باغی کون ہیں؟ امریکہ ان پر حملے کیوں کر رہا ہے؟

امریکہ نے اپنے حلیفوں کے ساتھ مل کر یمن میں مختلف جگہوں پر ائر سٹرائکس کی ہیں، جن میں یمن پر حکومت کرنے والے حوثی باغیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حوثی باغی کون ہیں اور امریکہ ان پر حملے کیوں کر رہا ہے؟ جانتے ہیں ملک عمید کی اس ویڈیو میں

.........مزید پڑھیئے