Headlines

انٹرنیٹ پر وقت گزارنے والے دوسروں کی نسبت 8.5 فیصدزیادہ مطمئن ہوتے ہیں :ایک تحقیق

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیٹ کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہو چکا ہے اور بیشتر افراد روزانہ کئی گھنٹے آن لائن سرگرمیوں میں گزارتے ہیںمگر اس سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس کا جواب ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے سعودی عرب میں سیمینار سعودی سرمایہ کاروں کی بھی شرکت

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے  ایسوسی ایشن برائے صنعتی نمائش    کے زیر اہتمام سرمایہ کاری اور پاکستان میں تجارت کے بہترین مواقع پر  ایک شاندار سمینار منعقد ہوا جس میں سعودی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد خورشید برلاس نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہا کہ ہم…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملے تعداد میں 300 فیصد اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے کئے گئے سائبر حملوں کی تعداد میں تین سو فیصد اضافہ ہوگیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ 2023 کی پہلی سہ ماہی کی نسبت سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست انسانی شمولیت کے ساتھ سائبر حملوں کی تعداد…

.........مزید پڑھیئے

امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سور کے جینیاتی طور پر تدوین شدہ گردے کی پیوندکاری کی تھی۔اس وقت ماہرین کا ماننا تھا کہ یہ گردہ کم از کم 2 سال تک کام کرتا…

.........مزید پڑھیئے

گورنر سلیم حیدر پنجاب میں معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کو فروغ دینے کیلئے اہم کردار ادا کریں گے:میا ں منیر ہانس

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے صدر میاں منیر ہانس نے کہا ہے کہ سردار سلیم حیدر کی بطور گورنر نامزدگی صدر آصف علی زرداری کا اچھا انتخاب ہے۔اپنے مبارکبادی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سردار سلیم حیدر بطور گورنر بالخصوص پنجاب اور مجموعی طور پر پورے ملک کی اجتماعی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں اور وژن کو بروئے…

.........مزید پڑھیئے

ایلون مسک نے دماغی مریض کو لگائی گئی’ برین چِپ ‘ میں مسائل کا اعتراف کر لیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے پہلے نیورالنک برین امپلانٹ میں مسائل کا اعتراف کر لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک کی بنائی گئی برین چِپ (Chip) نولینڈ ارباف نامی مریض کے دماغ میں نصب کی گئی تھی جس کا جسم 8سال سے مفلوج ہے۔29سالہ نولینڈ ارباف ڈائیونگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو کر بلندی سے زمین پر گرگیا…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔ جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔ آج نیوز کے مطابق  سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فائیوجی…

.........مزید پڑھیئے

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہو گئی 

کراچی (این این آئی)کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ روپے والا اسمارٹ فون 70ہزار روپے کا ہوگیا‘…

.........مزید پڑھیئے

چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ’ آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔ترجمان سپارکو نے بتایا کہ آئی کیوب قمر کے…

.........مزید پڑھیئے

لاکھوں صارفین کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم  لیکن کہیں آپ کا نام تو فہرست میں شامل نہیں ؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والے 6لاکھ 71ہزار506شہریوں کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے ان تمام شہریوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کی طرف سے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے سیکشن بی…

.........مزید پڑھیئے