Headlines

آصف علی زرداری کے دوسری مرتبہ صدر پاکستان منتخب ہونے پر دبئی میں پیپلزپارٹی نے بیٹھک سجالی

دبئی (طاہر منیر طاہر) آصف علی زرداری کے دوسری مرتبہ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی گلف و  مڈل ایسٹ کی جانب سےایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کی طرف سے کیا گیا- تقریب میں صدر پی پی پی گلف میاں منیرہانس اور آزاد  کشمیر سے آئے مہمان جاوید اقبال بڈھانوی وزیر خزانہ آزادکشمیر…

.........مزید پڑھیئے

دبئی میں  کینیڈین امیگریشن سیمینار امیگریشن سروسز پر پریزنٹیشن بھی دی گئی

دبئی (طاہر منیر طاہر)  کینیڈین امیگریشن سیمینار برائے ایلیٹ اسٹار مینجمنٹ کنسلٹنسیز   دبئی کے ایک ہوٹل میں انعقاد پذیر ہوا،   یہ تقریب کینیڈا کی معروف امیگریشن کنسلٹنسی کے اشتراک سے منعقد کی گئی  جس کا مقصد  کینیڈین امیگریشن سیمینار دلچسپ پریزنٹیشنز اور فکر انگیز مباحثوں کے ایک سلسلے کے ذریعے کے طور پر  حاضرین کو عملی علم حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا …

.........مزید پڑھیئے

بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں دبئی میں ڈنر 35 ممالک میں تنظیم سازی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن یواےای کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افئیرز کے نائب صدر اور چیف کوارڈنیٹر بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں دبئی کے فائیو سٹار ہوٹل میں ڈنر تقریب کا اہتمام کیا گیا  جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کے ممبران، سوشل میڈیا ونگ، تجارتی ونگ، یوتھ ونگ، یونٹس کے صدور،…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام دیسی سپورٹس نائٹ کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام دیسی سپورٹس نائٹ کا انعقاد کیاگیا ۔ جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی بےشمار فیملیز نے  حصہ لیا۔خاص طور چھوٹے بچوں نے دیسی کھیلوں میں حصہ لیا۔ جس میں لوڈو، کیرم، بنٹے، فوس بال،  ٹایر ریس، تھری لیگ ریس، بوری ریس، رسہ کشی اور میوزیکل چیئر شامل تھیں۔ حصہ…

.........مزید پڑھیئے

خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے فیصل نیاز ترمذی

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نےصنفی مساوات کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مزید ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ انھوں نے  پاکستانی سفارتخانے میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تقریب میں…

.........مزید پڑھیئے

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کے لیے ڈیوائس کا استعمال محال کر دیا۔ کمپنی نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کے لیے آئی میسج کی سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح تبدیلیوں کے ساتھ 118 نئے ایموجیز کی حامل آئی او ایس 17.4 اپ ڈیٹ متعارف…

.........مزید پڑھیئے

ایکس (ٹوئٹر) نے شاندار فیچر متعارف کرا دیا

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایکس (ٹوئٹر) نے شاندار فیچر متعارف کرا دیا ہےجو صحافیوں،کریٹیرز اور مصنیفین کے لیے نہایت ہی کار آمد ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹیکلز نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین طویل تحاریر بھی پوسٹ کر سکیں گے،اس فیچر میں بیسک ٹیکسٹ ایڈیٹنگ ٹولز کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین تحریروں کو فارمیٹ کرنے کے ساتھ میڈیا فائلز بھی…

.........مزید پڑھیئے

دی مڈلینڈ ڈاکٹرز کی طرف سے یواے ای میں مقیم پاکستانی بزنس مینوں اور پروفیشنلز کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان میں صحت کے شعبے میں فلاحی خدمات انجام دینے والی تنظیم "دی مڈلینڈ ڈاکٹرز” کی طرف سے یواے ای میں مقیم پاکستانی بزنس مینوں اور پروفیشنلز کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا- دبئی کے ایک ہوٹل میں منعقدہ عشائیے میں 380 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا کو تنظیم کے فلاحی کاموں کے بارے…

.........مزید پڑھیئے

اٹلی میں موجود پاکستانیوں کیلئے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری اعلان ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اٹلی میں موجود پاکستانیوں کیلئے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی  اور سابق اطالوی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی میں موجود ایک لاکھ پاکستانیوں کو قانونی شہریت دی جائے گی۔  آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹلی کے سابق سفیر اینڈریاس فیرریز کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان اور اٹلی کے درمیان سماجی اور…

.........مزید پڑھیئے

فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی جو آپ کا اس پلیٹ فارم کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹا کی جانب سے فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی۔ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ ریلز، گروپس اور ہوم فیڈ پر نظر آنے والی ریکومینڈڈ ویڈیوز کو بہتر بنایا جا سکے۔اس مقصد…

.........مزید پڑھیئے