Headlines

تمام صوبوں کی سطح پر اوورسیز ایڈوائزری کونسل کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا: بیرسٹر امجد ملک 

مدینہ منورہ (وقار نسیم وامق) پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل آفیئرز کے سنئیر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لئے مسلم لیگ ن سولہ نکاتی ایجنڈا پیش کر چکی ہے جس پر عمل درآمد کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے،تمام صوبوں کی سطح پر اوورسیز ایڈوائزری کونسل کا قیام…

.........مزید پڑھیئے

ذوالفقار علی بھٹو آج بھی پوری قوم کے دلوں میں زندہ  ہیں: پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن 

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شرکاء نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کے موقعہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو آج بھی پوری قوم کے دلوں میں زندہ و جاوید ہیں ۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ اجلاس میں…

.........مزید پڑھیئے

ماہ صیام کا بنیادی مقصد مستحقین کا خیال کرنا ہے انجنیر محمد زبیر خان

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پختون بزنس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر انجنیر محمد زبیر خان اورجنرل سیکرٹری خلیل الرحمن بونیری  کی طرف سے دبئی  کے ایک ہوٹل میں گرینڈ افطار ڈنرکا اہتمام  کیا- جس میں مہمانان خصوصی سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور کمر شل قونصلرعلی زیب خان تھے۔ انجنیر محمد زبیر خان، خلیل الرحمن بونیری اور وقار خان نے تمام مہمانوں کا پرتپاک…

.........مزید پڑھیئے

سعودی عرب نے ہر مشکل میں ساتھ دیا  تحریک آزادی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے:سردار یعقوب 

 جدہ ( محمد اکرم اسد ) سابق صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان نے کہا کہ تحریک آزادی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے ،ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں تین میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز ہمارے دور میں بنے جو کہ کشمیر کی تاریخ میں ایک اہم ترین کام ہے جہاں اس وقت پاکستان، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروسز تعطل کے بعد بحال ہونا شروع

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروسز  تعطل کے بعد بحال ہونا شروع ہو گئیں۔    نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق واٹس ایپ سروسز میں تعطل کے سبب صارفین کوایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں شدید دشواری اٹھانا پڑی، شہری ایک دوسرے سے حقیقی صورت حال دریافت کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ سروسز معطلی کا مسئلہ بدھ…

.........مزید پڑھیئے

عقیل آرائیں کی   سٹاف اور پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار پارٹی جدہ کی کاروباری اور سماجی شخصیات کی بھی شرکت

جدہ (محمد اکرم اسد)  مقامی  کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر و سماجی شخصیت عقیل آرائیں کی جانب سے  سٹاف اور پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ،جس میں جدہ کی کاروباری اور سماجی شخصیات  نےبھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر  عقیل آرائیں نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ سعودی عرب میں کاروبار کے بے انتہا مواقع موجود…

.........مزید پڑھیئے

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کی جانب سے پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں گرینڈ افطار18 لاکھ پاکستانی یو اے ای  میں ہیں قونصل جنرل حسین محمد

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل جنرل حسین محمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات تقریباً 18 لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے جو اس کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں- میڈیا کے نمائندگان سفارت خانے اور پاکستانی کمیونٹی کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے متحدہ عرب امارات میں…

.........مزید پڑھیئے

مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کرنے والا حیران کن آلہ سائنس دانوں نے تیار کر لیا

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایسا فیول سیل تیار کر لیا جو مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کر سکتاہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حیران کن آلہ مٹی میں پرورش پانے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرتا ہے جو انسانی صحت کیلئے مضر بیٹریوں کا دیرپا متبادل ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماحولیاتی انجنیئرنگ شعبے…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین کی طرف سے افطار ڈنر قونصل  جنرل حسین محمد مہمان خصوصی تھے

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں شارجہ سینٹر کے صدر  خالد حسین چوہدری کی جانب سے افطار ڈنرکا اہتمام  کیا گیا- افطار ڈنر تقریب  کے مہمان خصوصی قونصل جنرل آف دبئی قونصلیٹ حسین محمد تھے۔ قونصلیٹ کے  دیگر افسران میں کمرشل قونصلرعلی زیب خان، ویزا قونصلر نبیل رشید، پریس قونصلر محمد صالح، ویلفیئر قونصلر جنید مرتضی اورعمران شاہد بھی تقریب هذا…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی بانی متحدہ عرب امارات  شیخ زاید (مرحوم) کے مزار پر حاضری

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان بزنس کونسل کے ایک وفد نے بانی متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے عظیم دوست شیخ زاید (مرحوم) کے مزار پر حاضری دی اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔  متحدہ عرب امارات عالمی کاروباری اور ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز بن چکا ہے جو شیخ زاید کے خواب کا مظہر ہے جس نے ساتوں…

.........مزید پڑھیئے