مریم نواز نے برطانیہ کے نامور قانون دان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اووسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا
لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے برطانیہ کے نامور قانون دان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اووسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا جس پر مسلم لیگ ن جرمنی کے سیکریٹری انفارمیشن حافظ محمد عمران ضیاء جنجوعہ نے مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق اس نامزدگی سے اوورسیز اور لیگی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کہ ایک قابل وکیل…