Headlines

، امریکی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ایک لاکھ سے زیادہ نوکریاں پیدا ہوئیںِ،

امریکہ نے پاکستان میں توانائى، زراعت اور ٹیکنالوجی سیکٹرز میں دوہزار انیس سے اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ پاکستان کی بیس فیصد برآمدات امریکہ آتی ہیں۔ اس کے معاشی شعبے میں ریفارمزسے امریکی سرمایہ کاری بڑھے گی۔ امریکی محمکہ خارجہ کے ولید ہاشمی کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے بات چیت

.........مزید پڑھیئے

پاکستان ملازمت پیشہ خواتین کے لیے کتنا فرینڈلی ملک ہے؟

پاکستان کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے لیکن افرادی قوت میں ان کا حصہ 25 فی صد ہے۔ ملک میں ورکنگ ویمن کے لیے حالات کتنے سازگار ہوتے ہیں اور خواتین کو کام کے دوران کن رویوں اور مشکلات کا سامنا رہتا ہے؟ جانیے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔

.........مزید پڑھیئے

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ممکنہ پاکستانی بیٹنگ آرڈر کی تفصیلات – Daily Jasarat News

لاہور: قومی ٹیم کے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بیٹنگ آرڈر کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں 5 میچز پر مشتمل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے لیے پاکستانی ٹیم کا ممکنہ بیٹنگ آرڈر  سے متعلق بتایا گیا ہے کہ آکلینڈ میں ہونے والے ٹریننگ سیشن کے دوران قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب…

.........مزید پڑھیئے