Headlines

ایلون مسک نے دورہ بھارت ملتوی کردیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیسلا اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کے دورہ بھارت کے…

.........مزید پڑھیئے

ٹک ٹاک نے انسٹاگرام جیسی ایپلی کیشن متعارف کرادی

نیویارک (ویب ڈیسک) شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ٹکر کا نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔ ڈان نیوز کے مطابق ٹک ٹاک نے تصاویر شیئر کرنے کا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نوٹس متعارف کرادیا لیکن ابتدائی طور پر اسے محض دو ممالک میں پیش کیا گیا ہے۔ٹک ٹاک نوٹس کو آسٹریلیا اور کینیڈا میں پیش کیا…

.........مزید پڑھیئے

محمد جمیل بنگیال کی اہلیہ کے انتقال پر مسلم لیگ( ن) امارات کے رہنماؤں کا  اظہار تعزیت

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) مسلم لیگ (ن )متحدہ عرب امارات  ٹریڈ ونگ کے ڈپٹی ہیڈ محمد جمیل بنگیال کی اہلیہ کے انتقال پر مسلم لیگ( ن)، پاکستانی کمیونٹی کے افراد، دوستوں اور عزیز و اقارب نے اظہار تعزیت کیا ہے- (ن) لیگ کے ایم این اے چودھری احسان الحق باجوہ، چودھری سعادت حسیب باجوہ، عبدالرحمان رضا، سہیل عامر گھمن، جان قادر، محمد شہزاد…

.........مزید پڑھیئے

ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے  عالمی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے: فیصل نیاز ترمذی

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ترقی پذیر ممالک کو سرسبز مستقبل کی طرف گامزن کرنے کے لئے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لیے بین الاقوامی تعاون…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی دبئی طلباء کی عمدہ تعلیم و تربیت  کے لئے کوشاں, نیا سیشن شروع ہوگیا: پرنسپل  شمائلہ احمد

دبئی (طاہر منیر طاہر) پرنسپل شمائلہ احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی دبئی جدید سہولتوں سے آرا ستہ پاکستانی تعلیمی ادارہ ہے جو  طلباء کی عمدہ تعلیم و تربیت  کے لئے کوشاں ہے،  عید کی چھٹیوں کے بعد  نئے سیشن کے آغاز پر بچے ہاتھوں میں  بستے لئے دمکتے چہروں کے ساتھ  اٹھکیلیاں کرتے ہوئے جب  سکول کے گیٹ پر پہنچے تو…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای  ٹریڈ ونگ کے صدرعبدالمجید مغل اور چئیرمین غلام مصطفیٰ مغل کے بڑے بھائی عبدالرشید مغل کے انتقال پر شارجہ میں تعزیتی ریفرنس

دبئی (طاہر منیر طاہر)  صدر ٹریڈ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای عبدالمجید مغل اور چئیرمین غلام مصطفیٰ مغل کے بڑے بھائی عبدالرشید مغل اور حاجی طارق مغل، سرفراز مغل کے پھوپی زاد بھائی، محمد حسیب احمد مغل، رمیز احمد مغل، محمد حماد علی کے والد جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے, ان کی دعائے قل کا اہتمام مغل ہاؤس شارجہ…

.........مزید پڑھیئے

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کا اعلان آرٹیکل 370 کی خلاف ورزی ہے: محمد فاروق رحمانی

جدہ (محمد اکرم اسد)جموں و  کشمیر لیبریشن فرنٹ کے چیئرمین اور حریت کانفرنس کے سابقہ سربراہ محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ  نریندر مودی کی جانب سے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کا اعلان آرٹیکل 370 کی خلاف ورزی ہے‘ جسے مودی سرکار نے 5 اگست 2019ء کو ختم کرکے جموں و کشمیر کو بھارتی سٹیٹ یونین میں شامل کرلیا…

.........مزید پڑھیئے

  ایم پی اے رانا محمد عارف اقبال ہرناہ کا دورہ دبئی  حلقہ کے لوگوں سے ملاقات, وزیراعلیٰ پنجاب کا بھی سیالکوٹ کا دورہ متوقع

دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن حلقہ 44 سیالکوٹ کے ایم پی اے رانا محمد عارف اقبال ہرناہ نےکہا ہےکہ موجودہ حکومت دور دراز  پسماندہ علاقوں کی ترقی اور لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے جامع منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کے تحت دیہی اور پسماندہ علاقوں کو وہی سہولیات میسر ہوں گی جن سے شہری علاقوں میں رہنے والے…

.........مزید پڑھیئے

یوٹیوب نےصارفین کے لیے سروس میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا

نیویارک (ویب ڈیسک) اگر آپ میں سے کوئی بھی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کا عادی ہے تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے کیونکہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب میں ویڈیو ٹائٹل، اپ لوڈ انفو اور کمنٹس کو دائیں…

.........مزید پڑھیئے

 پاکستان سوشل سینٹرشارجہ میں میٹھی عید پر میٹھا فیسٹول منعقد کیا گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سینٹرشارجہ میں “ میٹھی عید پر میٹھا فیسٹول” منعقد ہوا جس میں لذیذ اور ذائقہ دار سویٹ ڈشز بنانے کا مقابلہ ہوا اور اس مقابلے کی تین مختلف کیٹیگریز میں تین خواتین فاتح رہیں۔ پاکستان سوشل سینٹر کے زیر انتظام عید فیسٹول کا  میٹھا مقابلہ خاصہ دلچسپ رہا جس میں پندرہ سے زائد شرکاء نے شرکت کی اور…

.........مزید پڑھیئے