Headlines

آئندہ 3 برس میں  مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو نے کا خدشہ

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی مشاورتی ماہرین نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے آئندہ 3 سال میں سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو سکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی مشاورتی کاروباری کمپنی کی پروفیشنل بزنس منیجر نجلا نجم نے کہا ہے کہ توقع کی جا رہی ہے کہ اے آئی سے نہ صرف لوگوں کے کام کرنے کے طریقے…

.........مزید پڑھیئے

متحدہ عرب امارات تجارت کے ساتھ اب ڈیجیٹل بزنس کا عالمی مرکز بن گیا : جاوید ملک

دبئی (طاہر منیر طاہر)   دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب کے زیر اہتمام  بین الاقوامی بزنس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا  جس میں بیس سے زیادہ ممالک کے تاجروں، سرمایا کاروں اور بزنس لیڈرز، اہم اماراتی شخصیات اور شاہی خاندان کے اراکین نے  شرکت کی – تقریب کے مہمان خصوصی متحدہ عرب امارت کی وزارت تجارت اور اقتصادی امور  کے اعلی ترین افسر انڈرسیکرٹری عبدللہ…

.........مزید پڑھیئے

استاد گرامی پروفیسر ڈاکٹر عبید اللہ فراہی صاحب مرحوم

ڈاکٹر غلام قادر لون           29؍ اپریل 2024 استاد گرامی محترم پروفیسر ڈاکٹر عبید اللہ فراہی صاحب مرحوم کی وفات کو تین سال ہوگئے۔ وہ میرے استاد ہی نہیں؛ میرے مربی اور محسن بھی رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔  میری خوش نصیبی یہ تھی کہ والدین حد درجہ دین دار تھے۔ انہوں نے میری اخلاقی تربیت…

.........مزید پڑھیئے

ٹیکس نہ دینے والوں کی سمز بند پی ٹی سی ایل کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے پر بیان سامنے آگیا۔ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس نان فائلرز کے سمز بلاک کرنے کی ہدایات کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹیکس نان فائلرز کے شناختی…

.........مزید پڑھیئے

’گوگل‘ نے پاکستان میں 50سمارٹ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’گوگل‘ نے پاکستان میں 50سمارٹ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گوگل کی طرف سے پاکستانی آئی ٹی کمپنی ’ٹیک ویلی‘ کے اشتراک سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں یہ سکول قائم کیے جائیں گے۔ یہ سمارٹ سکولز 30ہزار ’گوگل فار ایجوکیشن آئی ڈیز‘ سے لیس ہوں گے، جہاں مصنوعی ذہانت…

.........مزید پڑھیئے

2 کمروں کے گھر سے نکل کر گوگل کے سربراہ بننے والے اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) سندر پچائی کی دولت میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے نتیجے میں حیران کن اضافہ ہوا ہے اور وہ ارب پتی بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سندر پچائی کی…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے: شیخ سعود بن صقر القاسمی 

دبئی (طاہر منیر طاہر)  متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا الدھیت پیلس میں راس الخیمہ  کے حکمران عزت مآب شیخ سعود بن صقر القاسمی نے استقبال کیااور  کہا کہ پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ  اسحاق ڈار کی جانب سے، سفیر فیصل ترمذی نے عزت مآب کو تہہ دل سے تہنیتی اور…

.........مزید پڑھیئے

6 جی ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسے تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی دنیا بھر میں دستیاب نہیں مگر ماہرین کی جانب سے اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے مگر یہ موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟ اس کا ممکنہ جواب سامنے آگیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جاپان…

.........مزید پڑھیئے

جسٹس بابر ستار کی دہری شہریت کا معاملہ سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہونے کے معاملےپر سینیٹر فیصل واوڈا نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔  آرٹیکل 19 اے کے تحت دائر کی گئی درخواست میں فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم سے متعلق پریس ریلیز جاری کی گئی…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق کی والدہ محترمہ بلقیس اختر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر 80 سال تھی اور وہ کچھ عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھیں- مرحومہ بلقیس اختر کو ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 305 گ ب میں جنازہ کے بعد…

.........مزید پڑھیئے