Headlines

بارسلونا میں 4ممالک کی پولیس کی کارروائی  جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنیوالا گروہ گرفتار پاکستانی بھی شامل

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل سے )بارسلونا میں سپین، فرانس، یونان اٹلی کی  پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 100 یورو کے جعلی نوٹ بنانے والے گروہ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے یہ کاروائی یورو پول کی مدد سے مکمل کی، بارسلونا میں گرفتار افراد کو عدالت نے جیل میں بھیجنے کا حکم جاری کردیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سپین فرانس، یونان اور…

.........مزید پڑھیئے

دلہن کی فرمائش پر دولہے نے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ویڈیو وائرل نئی مثال قائم

نئی دہلی (ویب ڈیسک) دلہن کی فرمائش پر دولہے نے بالائی علاقے کے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ہے، منچلا جوڑا سخت ترین برفیلے مقام پر بھی شادی کا روایتی جوڑا زیب تن کیے ہوئے تھا۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، جوڑے…

.........مزید پڑھیئے

سعودی ولی عہد کا وژن 2030 مختلف ممالک کی ثقافت سے دنیا کو روشناس کرانے کیلئے مکہ میں ثقافتی شام کا اہتمام سٹالز بھی لگائے گئے

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزیر اعظم و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030ء کے تحت سعودی عرب میں ملازمت پیشہ افراد اور انکے اہل خانہ اس بات پر  نہائت خوش ہیں اور حکومت سعودی عرب کے شکر گزار ہیں کہ انہیں اپنی ثقافت کو دنیا میں روشناس کرانے کے بھر پور مواقع دئیے گئے ، اس وژن کے تحت مکہ…

.........مزید پڑھیئے

ونڈ ملز کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہوگئی

دبئی (طاہر منیر طاہر)   ونڈ ملز   کرکٹ لیگ کے  فائنل میچ میں رائلازکو زیر کرتے ہوئے آئی این سی  کی سنسنی خیز فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں نے 22 دلچسپ میچوں میں مقابلہ کیا جس میں غیر معمولی صلاحیتوں اور کھیلوں کی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ آئی این سی ٹیم کے اونر طلحہ احمد…

.........مزید پڑھیئے

   پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرنے کے لیے دبئی میں بریفنگ تقریب

دبئی (طاہر منیر طاہر)   پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرنے کے لیے ایس ایس مارکیٹنگ نے دبئی میں ایک پروجیکٹ بریفنگ تقریب منعقد کی جس میں   3 سال کی آسان قسطوں پر  تعارف کرایا گیا۔ ان منصوبوں میں ڈی ایچ اے ملتان، المدیو کمپلیکس، ڈی گرین ہومز، بولیوارڈ ہائٹس اور ٹیکنو ہومز  جیسے بڑے پروجیکٹس شامل ہیں۔ ایونٹ کے…

.........مزید پڑھیئے

میں یہ قیامت برپا ہوتی ہوئی دیکھوں گا ایلون مسک نے آنے والے بحران کی نشاندہی کردی

نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک  ایلون مسک نے کہا ہے کہ اگلے سال دنیا بھر کے ممالک کو بجلی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے, ایسا اس لیے ہوگا کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال انقلابی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ بوش کینیکٹیڈ ورلڈ کانفرنس میں سوال جواب کے سیشن کے دوران ایلون مسک نے کہا کہ مصنوعی…

.........مزید پڑھیئے

بارسلونا میں چار ممالک کی پولیس کی کارروائی  جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنیوالا گروہ گرفتار پاکستانی بھی شامل

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )بارسلونا میں سپین، فرانس، یونان اٹلی کی  پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 100 یورو کے جعلی نوٹ بنانے والے گروہ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے یہ کاروائی یورو پول کی مدد سے مکمل کی، بارسلونا میں گرفتار افراد کو عدالت نے جیل میں بھیجنے کا حکم جاری کردیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سپین فرانس، یونان اور اٹلی…

.........مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی کیلئےسینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں جمع کرائی گئی ایک قرارداد میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کےسینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی جانب سے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے ملک میں نوجوانوں پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔قرارداد کے…

.........مزید پڑھیئے

ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا

سکرامنٹو (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایلون مسک نے کیلیفورنیا کی اعلیٰ عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے اوپن اے آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ کمپنی مائیکرو سافٹ کے ساتھ مل کر منافع کے حصول کے لئے…

.........مزید پڑھیئے

پنجاب میوزک گروپ کے زیر اہتمام شارجہ میں محفل قوالی و موسیقی کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پنجاب میوزک گروپ (پی ایم جی) متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام ایک پر تکلف  محفل قوالی و موسیقی گزشتہ رات شارجہ کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی  جس میں ممتاز مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی اور مسٹر  اسلم  نے شرکت کی۔  تقریب میں محترمہ ام حماد ( المعروف کومل عربی) نے بطور  گیسٹ آف آنر شرکت کی،  قوالی کی…

.........مزید پڑھیئے