Headlines

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) رسائی میں تعطل کے بعد بحال ہو گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) تک رسائی میں مشکلات پیش آنے کی اطلاعات تھیں تاہم تاہم اب اس کی سروس بحال ہوگئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ملک کے اہم شہروں سمیت مخلتف حصوں سے ایکس کی سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آ رہی تھیں جس پر صارفین کو مشکلات کا سامنا تھا۔

پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) نے ایکس تک رسائی میں مشکلات اور بحالی سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ 

Leave a Reply