Headlines

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی

جسٹس اعجاز الاحسن سے قبل سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے بھی اپنے عہدے سے اسعفٰی دے دیا تھا اور جمعرات کو صدرِ پاکستان نے اُن کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا تھا۔