Headlines

پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی دبئی طلباء کی عمدہ تعلیم و تربیت  کے لئے کوشاں, نیا سیشن شروع ہوگیا: پرنسپل  شمائلہ احمد

دبئی (طاہر منیر طاہر) پرنسپل شمائلہ احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی دبئی جدید سہولتوں سے آرا ستہ پاکستانی تعلیمی ادارہ ہے جو  طلباء کی عمدہ تعلیم و تربیت  کے لئے کوشاں ہے،  عید کی چھٹیوں کے بعد  نئے سیشن کے آغاز پر بچے ہاتھوں میں  بستے لئے دمکتے چہروں کے ساتھ  اٹھکیلیاں کرتے ہوئے جب  سکول کے گیٹ پر پہنچے تو…

.........مزید پڑھیئے

اسرائیل غزہ میں مزید شہری نقصانات سے گریز کرے، بلنکن

امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اپنے اس دورے میں اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ جنگ کے بعد اسرائیل امریکی ثالثی میں متحدہ عرب امارات اور دیگر ریاستوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں  کے ذریعے علاقائی انضمام  و اتفاق کے لیے  اپنی کوششوں کو آگے بڑھا سکتا ہے۔

.........مزید پڑھیئے

معذور بچوں کی بر وقت  تعلیم و تربیت سے بہتر نشوونما ممکن ہے : آمنہ آفتاب

جدہ (محمد اکرم اسد) سماجی تنظیم مشعل راہ کی بانی ممبر آمنہ آفتاب نے  کہا کے معذور بچوں کی بر وقت  تعلیم و تربیت سے بہتر نشوونما ممکن ہے تاہم ذہنی و جسمانی طور پر معذور بچوں کو ابتدائی تعلیم و تربیت کی نارمل بچوں سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے. یہاں منعقد ہونیوالی مشعل راہ کی آگاہی مہم کی تقریب میں جدہ کمیونٹی کی…

.........مزید پڑھیئے

انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم، بلے کے نشان پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل

پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر تحریکِ انصاف نظریاتی کے ٹکٹس ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرائیں۔

.........مزید پڑھیئے

کل موبائل فون سروس کی بندش کے حوالے سے پی ٹی اے کا  اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں  کل ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران موبائل سروس کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے بھی اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں 21 اور 22 اپریل 2024 کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب اور…

.........مزید پڑھیئے

مصنوعی ذہانت سے تیار ماڈلز مقابلہ حسن کی دوڑ میں آمنے سامنے 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )خواتین کے بعد اب مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ خواتین کے اواتار بھی مقابلہ حسن کی دوڑ میں آمنے سامنے ہوں گے۔روز نامہ جنگ نے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ Fanvue نامی کمپنی دنیا میں پہلی بار اے آئی مس ورلڈ نامی مقابلہ حسن کا انعقاد کر رہی ہے۔اس مقابلے کا مقصد اے آئی ٹیکنالوجی…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کی جانب سے دعوت سحور نومنتخب حکومتی عہدیداروں کو مبارکباد

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب سے پارٹی عہدیداروں اور ممبران کے اعزاز میں دعوت سحور کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاء نے نئی حکومت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب سے منعقدہ دعوت سحور میں…

.........مزید پڑھیئے

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے   قومی دن کی مناسبت سے استقبالیہ اماراتی حکام کی بھی شرکت 

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارت خانے نے پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں سفارتی کور کے ارکان، یو اے ای حکومت کے اعلیٰ حکام، اماراتی شہریوں اور پاکستانی برادری نے تقریب میں شرکت کی۔  ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رواداری اور بقائے…

.........مزید پڑھیئے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری کرن صدیقی اور فاطمہ شیروانی کے اعزاز میں   نشستمہمان اور مقامی شعرا نے  کلام سے لوگوں کو محظوظ کیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) اردو ادب  کا جانا پہچانا نام شاعر، محقق اور حکومت پاکستان سے تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی قد آور شخصیت کے مالک ڈاکٹر عقیل عباس جعفری  اور کرن صدیقی کو جرنلسٹ ہونے کے ساتھ نثر نگاری میں بھی ملکہ حاصل ہے- فاطمہ شیروانی نثر نگار ہونے کے ساتھ سیاحت کی دلدادہ بھی ہیں۔ چار کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں-…

.........مزید پڑھیئے