حالیہ بارشوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے پر پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی رضاکاروں کی ایک ٹیم جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں کے دوران سیکڑوں لوگوں اور درجنوں گاڑیوں کی مدد کی اور انہیں ریسکیو کیا ان کا قونصلیٹ میں قونصل جنرل حسین محمد نے پرتپاک استقبال کیا۔ رضاکاروں کو ان کی بے مثال خدمات کے اعتراف میں قونصل جنرل نے تعریفی اسناد سے نوازا۔ اس موقع پر قونصلیٹ کے…