منفی پراپیگنڈے سے نمٹنےکی خاطر فائر والز کی تنصیب بولیاں طلب
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کرلیا، پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کیلئےبولیاں طلب کرلیں۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق حکومتی فیصلے کے تحت پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں طلب کرلی ہیں، انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور…