Headlines

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں 4 روزہ عرب ہیلتھ نمائش 40 پاکستانی نمائش کنندگان کی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں انعقاد پذیر ہونے والی 4 روزہ عرب ہیلتھ نمائش میں 40 پاکستانی نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں- قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد نے کہا ہے کہ یہ انتہائی خوشی کا باعث ہے کہ دبئی میں 29 جنوری سے یکم فروری 2024 تک منعقد ہونے والی عرب ہیلتھ 2024…

.........مزید پڑھیئے

مسلم لیگ( ن) دبئی  نے  امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے  تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کرلیا

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) مسلم لیگ (ن )دبئی کے زیر اہتمام ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ( ن) دبئی امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی، پی ایم ایل این دبئی یونٹ کو مزید فعال بنانے اور نئے ممبران کی شمولیت کے لئے نئے لوگوں سے رابطہ…

.........مزید پڑھیئے

مسلم  لیگ( ن) کے لئے خواجہ عبدالوحید پال کی خدمات بے مثال تھیں تعزیتی اجلاس میں شرکا ء کا اظہار خیال 

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) متحدہ عرب امارات(یواے ای) کے سینئر نائب صدرخواجہ عبدالوحید پال مرحوم  کی یاد میں پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ایک  تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام  پی ایم ایل این، یو اے ای کے قائدین نے کیا تھا- تعزیتی اجلاس میں پی ایم ایل این، یو اے ای…

.........مزید پڑھیئے

نو عمر بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے ابتدائی تعلیم کا  ادارہ النصر میں قائم کردیاگیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی کے وسطی ایریا عود میثا (النصر) میں نو عمر بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے  ایک ابتدائی تعلیمی تربیتی ادارہ شروع کیا گیا ہے، جسے ممتاز اور تجربہ کار ماہر تعلیم وجیہہ اسلم چلا رہی ہیں- وجیہہ اسلم کے مطابق پاکستانی کمیونٹی میں وہ واحد خاتون ہیں جنہوں نے نرسری تعلیم کا یہ ادارہ قائم کیا ہے، اس…

.........مزید پڑھیئے

انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے جیت کر ملکی معیشت کو بحال کرے گی: عدنان اقبال بٹ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے دئیے…

.........مزید پڑھیئے

محمد صالح نے دبئی قونصلیٹ میں بطور پریس قونصلر چارج سنبھال لیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) محمد صالح نے پریس قونصلر کی حیثیت سے پاکستان  قونصلیٹ دبئی میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں- انہوں نے پاکستان میں  وزارت اطلاعات و نشریات  میں  اہم عہدوں پر خدمات سر انجام دیں- اپنی  15  سالہ سروس کے دوران محمد صالح  نے متعدد مختلف وفاقی وزارتوں میں پبلک ریلیشن آفیسر اور مختلف وزرائے اعظم کے پی آر او…

.........مزید پڑھیئے

عبدالمجید مغل کی خوش دامن اورغلام مصطفے مغل کی ممانی کے انتقال پر شارجہ میں تعزیتی ریفرنس

 دبئی (طاہر منیر طاہر) صدر ٹریڈ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات عبدالمجید مغل کی ساس اورچئیرمین پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات  غلام مصطفے مغل کی ممانی کا پاکستان میں انتقال ہو گیا تھا- ان کی روح کو ایصال ثواب کےلئے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد عبدالمجید مغل نے کیا- اس موقع پر…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان جرنلسٹس فورم کے ایگزیکٹو ممبر خالد محمود گوندل کے بھتیجے محمد نبیل گوندل کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان جرنلسٹس فورم، متحدہ عرب امارات  کے ایگزیکٹو ممبر خالد محمود گوندل کے جواں سال بھتیجے محمد نبیل گوندل گزشتہ دنوں ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئے- وقوعہ کے مطابق محمد نبیل گوندل موٹر سائیکل پراپنے گھر جا رہے تھے کہ جھیورانوالی (گجرات) کے قریب ان کی بائیک روڈ پر جاتی ہوئی ایک  ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے…

.........مزید پڑھیئے

 اقوام متحدہ کےصدرڈینس فرانسس  کشمیر کے تشیویشناک حالات پرسنجیدہ  توجہ دیں  مسعود احمد پوری اور دیگر اراکین کا مطالبہ

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی )سفیر ڈینس فرانسس، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اس وقت  صدر ہیں ، نے  گزستہ ہفتہ ایک بریفنگ میں ، غزہ کی پٹی ۔ یوکرین میں جاری جارحیت ، سوڈان میں پرتشدد واقعات ، ہیٹی میں اندرونی جھگڑے اور دوسری جگہوں پر تشویش کا اظہار کیا لیکن حیرت ہوئی کہ انہوں نے کشمیر کے تنازعہ کو بالکل…

.........مزید پڑھیئے