فیس بک و انسٹاگرام پر بلیو ٹک کی فیس میں کمی

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹاپلیٹ فارمز نے فیس بک اور انسٹاگرام پر بلیو ٹک کی ماہانہ سبسکرپشن فیس 9.99 یورو سے 5.99 یورو کرنے کی پیشکش کی ہے۔ میٹا کے سینئر ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک اکاؤنٹ کےلیے بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کو 9.99 سے 5.99 اور کسی بھی اضافی اکاؤنٹس کےلیے 4 یورو کرنے کی پیشکش کی ہے۔  میٹا…

.........مزید پڑھیئے

آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی ’Kaspersky‘ کے ماہرین نے آئی فونز اور دیگر ایپل مصنوعات کے آئی او ایس میں موجود لاگ فائل (Shutdown.log)کے ذریعے ایپل مصنوعات پر مسلسل سائبر حملوں کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین کے…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے سیکریٹری انفارمیشن ذوالفقار علی مغل کے سسر شرافت علی انتقال کر گئے

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے سیکریٹری انفارمیشن ذوالفقار علی مغل کو ماہ رواں میں دوہرے صدمہ سے دو چار ہونا پڑا, چند دن قبل ان کے بڑے بھائی محمد اشرف مغل کراچی میں انتقال کر گئے اور اب ان کے سسر شرافت علی کا لاہور میں انتقال ہو گیا, مرحوم  کی عمر 76 برس تھی اور وہ…

.........مزید پڑھیئے

ایشیئن کمیونٹی کی محنت رنگ لےآئی بارسلونا میں 1.6ملین یورو کی لاگت سےپہلا کرکٹ گراؤنڈ تیار

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )سپین کے سیاحتی مرکزبارسلونا میں 1.6 ملین یورو کی لاگت سے پہلا میونسپل کرکٹ گراؤنڈ تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگیاہے، میونسپل ذرائع کے مطابق تمام سہولیات رکھنے والےکرکٹ کے اس میدان میں اپریل کے آخر تک میچز کا انعقاد ممکن ہوجائے گا۔ اس منصوبے کا آغاز پاکستان،بنگلہ دیش اور بھارت سے تعلق رکھنے والی 20 لڑکیوں کی محنت سے ہوا…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان بزنس کونسل دبئی کی  طرف سے ڈائریکٹرز اور ممبران کے اہل خانہ کے لئے افطاری کا اہتمام, سٹاف کی بھی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان بزنس کونسل دبئی نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں افطار ڈنر تقریب کا انعقاد کیا، اس پروگرام کے مہمان خصوصی پاکستان قونصلیٹ دبئی کے پاسپورٹ قونصلر محمد نعمان اکرم، محمد سلیم سلطان، جنید مرتضی، نبیل رشید اورعمران شاہد تھے۔ پاکستان بزنس کونسل دبئی کے صدر محمد اقبال داؤد، محمد نفیس، سلطان محمود اور دیگر ڈائریکٹرز نے تمام مہمانوں کو…

.........مزید پڑھیئے

ایشین کمیونٹی کی محنت رنگ لےآئی بارسلونا میں 1.6ملین یورو کی لاگت سےپہلا کرکٹ گراونڈ تیار

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )سپین کے سیاحتی مرکزبارسلونا میں 1.6 ملین یورو کی لاگت سے پہلا میونسپل کرکٹ گراونڈ تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگیاہے، میونسپل ذرائع کے مطابق تمام سہولیات رکھنے والےکرکٹ کے اس میدان میں اپریل کے آخر تک میچز کا انعقاد ممکن ہوجائے گا۔ اس منصوبے کا آغاز پاکستان،بنگلہ دیش اور بھارت سے تعلق رکھنے والی 20 لڑکیوں کی محنت سے ہوا…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کی جانب سے دعوت سحور نومنتخب حکومتی عہدیداروں کو مبارکباد

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب سے پارٹی عہدیداروں اور ممبران کے اعزاز میں دعوت سحور کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاء نے نئی حکومت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب سے منعقدہ دعوت سحور میں…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے سیکریڑی انفارمیشن ذوالفقارعلی مغل کے بھائی محمد اشرف مغل انتقال کر گئے

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے سیکریڑی انفارمیشن ذوالفقارعلی مغل کے بڑے بھائی محمد اشرف مغل  گلشن جا می ملیر کینٹ کراچی میں انتقال کر گئے- انتقال کے وقت مرحوم محمد اشرف مغل کی عمر 76 برس اور وہ ایک عرصہ سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے- انتقال کی خبر ملتے  ہی ذوالفقارعلی مغل اپنے بڑے بھائی محمد اشرف…

.........مزید پڑھیئے

 بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار زرعی انقلاب آسکتا ہےماہر

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کی جانب سے  200 سے زائد مستحق  خاندانوں میں رمضان راشن  پیکجز تقسیم کئے گئے

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مستحقین میں مفت راشن تقسیم کیا گیا, اپنی رجسٹریشن کروانے والے مستحق افراد میں 200 سے زائد خاندانوں میں رمضان پیکجز تقسیم کئے گئے-  شارجہ سوشل سنٹر کے صدر چوہدری خالد حسین نے مستحق افراد میں رمضان پیکجز تقسیم کئے اور کہا کہ ہمارے سنٹر میں 200…

.........مزید پڑھیئے