نائب وزیراعظم پاکستان بننے پر محمد اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن) یو اے ای کی مبارکباد مثبت نتائج جلد ظاہر ہوں گے:فرزانہ کوثر
دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں، عہدیداروں اور کارکنوں نے محمد اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم پاکستان بننے پرمبارکباد پیش کی ہے- مسلم لیگ (ن) وومن ونگ متحدہ عرب امارات کی صدر فرزانہ کوثر، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فوزیہ نسیم، مسلم لیگ (ن) پرتگال کی صدر شمع بٹ، پی ایم ایل این دبئی کے صدر چودھری عا مر سہیل…