Headlines

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے   قومی دن کی مناسبت سے استقبالیہ اماراتی حکام کی بھی شرکت 

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارت خانے نے پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں سفارتی کور کے ارکان، یو اے ای حکومت کے اعلیٰ حکام، اماراتی شہریوں اور پاکستانی برادری نے تقریب میں شرکت کی۔  ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رواداری اور بقائے…

.....مزید پڑھیئے

CAMON 30S: فوٹو گرافی کے غیر معمولی تجربے کیلئے Sony AI کیمرہ کا حامل

کراچی(پ ر)اسمارٹ فونز کے دور میں کیمرہ کا معیار محض سہولت سے ایک متعین خصوصیت تک تیار ہوا ہے ،جو خریداری کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔وہ دور گذر گیاجب فونز کو محض رابطے کیلئے استعمال کیا جاتا تھا،آج یہ ایک طاقتور ڈیوائس میں تبدیل ہوچکے ہیں،جو اعلیٰ معیار کی تصاویر اور ویڈیوز کیلئے پیشہ ور کیمروں سا کام دیتے ہیں۔سوشل میڈیا ،مواد…

.....مزید پڑھیئے

آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایپل کے آئی فون 16 سیریز کے ماڈلز 9 ستمبر کو متعارف کرائے جا رہے ہیں۔آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس اس کمپنی کے اولین سمارٹ فونز ہیں جو جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ایپل انٹیلی جنس پر مبنی ہوں گے۔ان ڈیوائسز کے بارے میں لیکس مہینوں سے سامنے آرہی ہیں…

.....مزید پڑھیئے

 چینی لڑکی نے روبوٹ عاشق ڈھونڈ لیا وہ نرم مزاجپیار کرنے والا اور بعض اوقات وہ گھنٹوں باتیں کرتا ہے

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصنوعی ذہانت سے تیار روبوٹس کو رومانوی تعلقات کے لئے بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پچیس سالہ توفائی ایک چینی لڑکی ہے اس کا کہنا ہے کہ اس کا عاشق اس کے مثالی رومانوی ساتھی کی نمائندگی کرتا ہے، وہ نرم مزاج اور پیار کرنے والا اور وہ بعض اوقات گھنٹوں باتیں کرتا ہے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان بزنس کونسل دبئی    ٹیکسیشن کمیٹی کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس سیمینار کا انعقاد کیا گیا

دبئی  (طاہر منیر طاہر ) پاکستان بزنس کونسل دبئی  ( PBC )  ٹیکسیشن کمیٹی کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس کے موضوع پر ایک  سیمینار کا انعقاد کیا گیا- پاکستان بزنس کونسل دبئی ٹیکسیشن کمیٹی نے "قابل ٹیکس آمدنی کا تعین اور قابل ادائیگی کارپوریٹ ٹیکس کا حساب – ایک جائزہ” کے موضوع پر ایک معلوماتی سیمینار منعقد کیا۔ اس تقریب میں ممبر کمپنیوں کے…

.....مزید پڑھیئے

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی طرف سے متحدہ عرب امارات میں طلباء کو سستی تعلیم فراہم کرنے پر باتھ سپا یونیورسٹی کی قیادت کوخراج تحسین

دبئی (طاہر منیر طاہر) سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز ترمذی نے کو دبئی میں باتھ سپا یونیورسٹی، راس الخیمہ کی چھٹی گریجویشن تقریب 2024 میں شرکت کی۔ یونیورسٹی کے سینئر افسران بشمول سی ای او راجہ سجاد حسین، کیمپس ڈائریکٹر ایم این بروہی اور وائس چانسلر یو کے کیمپس پروفیسر سو رگبی نے سفیر کا خیرمقدم کیا۔مختلف قومیتوں کے 200 سے…

.....مزید پڑھیئے

ایلون مسک نے امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور ٹیسلا کے مالک  ایلون مسک نے امریکہ میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایلون مسک نے  ٹک ٹاک پر پابندی کے اقدام کو آزادی اظہارِ رائے کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ’امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی نہیں لگنی چاہیے حالانکہ اس پر پابندی سے ‘ایکس’…

.....مزید پڑھیئے

فیس بک پر عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے کون سے جھانسے عام ہیں؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کو پیغامات اور مصنوعات کی تشہیر و فروخت کیلئے ایک مقبول ذریعہ سمجھا جاتا ہے لیکن فیس بک کا ایک تاریک پہلو دھوکا دہی، فراڈ واقعات اور غلط معلومات کا گڑھ ہونا بھی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آن لائن ایپس پر بڑھتے فراڈ واقعات اور ا±ن کی انتباہی علامات…

.....مزید پڑھیئے

 فیصل نیاز ترمذی  کی یواے ای فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین سے ملاقات تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو مضبوط بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف سی سی آئی) کے چیئرمین عبداللہ محمد المزروئی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو مضبوط بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا-  پاکستانی سفارتخانہ…

.....مزید پڑھیئے

فحش ویڈیوز سے متعلق ’ایکس ‘ نے پالیسی تبدیل کردی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر)نے فحش ویڈیوز سے متعلق اپنی پالیسی میں تبدیلی کی ہے۔ دی گارڈین کے مطابق نئی پالیسی کے تحت ایکس پر فحش ویڈیوز کو قانونی حیثیت حاصل ہو گئی ہے تاہم ایکس انتظامیہ نے نئی پالیسی میں اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ وہ 18سال سے کم عمر ایکس صارفین تک فحش مواد نہیں…

.....مزید پڑھیئے