Headlines

عمران خا ن کی حکومت گرانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا ثابت ہوچکا: جاوید اقبال بٹ

مدینہ منورہ ( بیورو رپورٹ)جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ مدینہ منورہ نے کہاہے کہ  امریکی  سینٹ کی کمیٹی برائے فارن  افیر میں بھی یہی ثابت ہوا کہ  عمران خان کی حکومت گرانے میں  امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا جسکی تصدیق سابق سفیر امریکہ سعود مجید بھی کر چکے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں جاوید اقبال بٹ کاکہناتھاکہ  عمران خان کے بیانات کی وجہ سے ہی 9 مئی کا واقعہ دیکھنا پڑا، تحریک انصاف پر پابندی لگنی چاہیے ۔ 

Leave a Reply