Headlines

اپنے موبائل فون میں ایک ایپ ڈاون لوڈ کر کے کرپٹو کرنسی کمانے کا طریقہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج آپ کو بتائیں گے ایسے کرپٹو پراجیکٹ کے بارےمیں جس کی ایپ موبائل میں ڈاون لوڈ کر کے آپ بھی مفت میں کرپٹوکرنسی جمع کر سکتے ہیں ۔کرپٹو پراجیکٹnodleکوIoT ڈیوائسز(وہ ڈیوائسز جو سمارٹ فونز کے ساتھ کنیکٹ ہوتی ہیں) کے لیے عالمی سطح پر decentralized کمیونیکشن نیٹ ورک کے طور پر ڈیزائن کی گیا ہے ہے جو لاکھوں سمارٹ فونز کے ساتھ بنتا ہے ۔آسان الفاظ میں nodle پراجیکٹ سمارٹ فونز کے ذریعے چلنے ولا پہلا decentralizedکمیونیکشن نیٹ ورک بنارہا ہے ۔

کوئی بھی صارف nodle کی ایپ ڈاون لوڈ کرے تو اس کا موبائل نیٹ ورک کے لیے ایک "node”کی طرح کام کرے گا اورا س طرح وہ نیٹ ورک کا حصہ بن جائے گااور اس ٹاسک کے بدلے میں صارف کوNODLE کرپٹو کرنسی ملنے لگتی ہے۔یہ پرا جیکٹ معروف بلاک چین polkadotپر بنا یا گیا ہے۔اس وقت دنیا کے225ممالک میں لوگ اس نیٹ ورک کو "node”کے طور پر جوائن کر رہے ہیں ۔nodleکی connect-to-earnایپ ڈاون لوڈ کر کے کنیکٹ کرنے اور نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کے لیے آپ بھی NODLEٹوکن حاصل کر سکتے ہیں جو کہ اس پراجیکٹ کی کرپٹو کرنسی ہے ۔

اس پراجیکٹ کا مارکیٹ کیپٹل تقریباً 21ملین ڈالر ہے ، ابھی تک NODLEٹوکن کی سر کو لیٹنگ سپلائی 2.92ارب ہے جبکہ ٹوٹل سپلائی 5.66بلین ہے ۔ ابھی یہ کوائن Kraken,Gate io,Htx,Houbiجیسی بڑی کرپٹو ایکسچینج پر لسٹ ہے اور ایک کوائن کی مالیت 0.007129$ہے ۔

یہ کوائن مفت میں حاصل کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://nodle.go.link/?adj_t=6kvgwhg

ایپ ڈاون لوڈ کرنے کے بعد سٹارٹ کا بٹن دبائیں ۔
پھرسکرین پر سامنے آنے والی seed phraseکو اپنے پاس محفوظ کر لیں ۔
آپ کا موبائل ”node”بن چکا ہے اور آپ کی nodleکوائن کمائی شرو ع ہو جائے گی۔

نوٹ: قارئین کی بہت زیادہ دلچسپی اور درخواستوں کے بعد  کرپٹو سے متعلق مختلف پراجیکٹس اور ان سے پیسے کمانے کے بارے میں  ڈیلی پاکستان معلومات فراہم کر رہاہے ،برائے مہربانی ان معلومات کو مالی مشورہ نہ سمجھا جائے۔

Leave a Reply