Headlines

انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم، بلے کے نشان پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل

پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر تحریکِ انصاف نظریاتی کے ٹکٹس ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرائیں۔