Headlines

یمن:حوثی باغیوں پر حملے کے خلاف صنعاء میں بڑا احتجاج

مظاہرین میں  شامل ایک شخص عبدالعظیم علی نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ اور اس کے اتحادی ہمارے خلاف اعلانیہ جنگ کرتے ہیں تو ہم اس کے لیے تیار ہیں اور ہمارے پاس فتح  یاب ہونے یا اپنی جان قربان کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔