Headlines

انٹرنیٹ کا مسئلہ حل سب میرین کیبل ٹھیک ہو گئی : پی ٹی اے کا دعویٰ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کر دیاہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ پی…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام عمران خان کی حمایت میں ریلی ڈاکٹر شہباز گل کی خصوصی شرکت 

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )پاکستان تحریک انصاف کی ڈاکٹر شہباز گِل کی قیادت میں عمران خان کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ احتجاجی ریلی کی صدرات صدر محمد شیراز بھٹی جبکہ عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گِل نے ریلی کی قیادت کی۔ احتجاجی…

.....مزید پڑھیئے

پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کے سست ہونے کی ایسی وجہ بتا دکہ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ فیس بک سمیت دیگر میٹا پلیٹ فارمز کی سست روی کی وجہ صارفین کی زیادہ تعداد ہونا ہے۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کے باعث سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی سست روی پر پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے انوکھی منطق پیش کردی جس میں…

.....مزید پڑھیئے

مادر جمہوریت مرحومہ بیگم نصرت بھٹو کی تیرہویں برسی دبئی میں منائی گئی

دبئی  (طاہر منیر طاہر)  مادر جمہوریت مرحومہ  بیگم  نصرت بھٹو  کی تیرہویں برسی پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کی جانب سے دبئی میں منائی گئی- برسی کی تقریب میں مادر جمہوریت نصرت بھٹو کی سیاسی جدوجہد اور پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کے لیے انکی دی گئیں قربانیوں کو سراہا گیا- تقریب ہذا میں  پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کے صدرمیاں منیر ہانس…

.....مزید پڑھیئے

دنیا کا وہ ملک جو سب سے پہلے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانا چاہتا ہے

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا میں 5 جی نیٹ ورک کو متعارف کرانے میں مدد فراہم کرنے والے ملک چین نے اب 6 جی ٹیکنالوجی پر نظریں جمالی ہیں۔چین نے انفرا سٹرکچر پر بہت زیادہ سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں پیشرفت کرکے تیز رفتار 5 جی موبائل سروسز کے پھیلاو¿ کو ممکن بنایا تھا۔اب وہ دنیا میں 6 جی ٹیکنالوجی متعارف…

.....مزید پڑھیئے

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2024 کا انعقاد

دبئی  (طاہر منیر طاہر ) بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2024، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 28 سے 30 اکتوبر تک منعقد ہونے والی دنیا کی باوقار خوبصورتی تجارتی نمائشوں میں سے ایک ہے- ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں ہونے والی  بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ نمائش میں  ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کی سرپرستی میں پاکستان سے سولہ (16) نمائش کنندگان شرکت کر رہے…

.....مزید پڑھیئے

انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) نے دبئی میں CFO کانفرنس مڈل ایسٹ 2024 کی میزبانی کی

دبئی ( طاہر منیر طاہر )  انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) نے اپنی PAIB کمیٹی کے ذریعے، دبئی میں CFO کانفرنس مڈل ایسٹ 2024 کے انتہائی متوقع چوتھے ایڈیشن کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جس میں جدید موضوعات پر اہم بات چیت کی گئی-  کاروباری حکمت عملیوں کی تشکیل نو” کے تھیم کے تحت منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں مشرق…

.....مزید پڑھیئے

بٹنوں والا 4جی موبائل فون متعارفقیمت اتنی کم کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملٹی نیشنل کمپنی ایچ ایم ڈی نے نوکیا کے ماضی کے مقبول فون 110 کو دوبارہ نئے فیچرز کے ساتھ پیش کیا ہے۔ کمپنی نے نوکیا 110 کو فور جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے،کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون میں طاقتور بیٹری دی گئی ہے جس سے صارفین 8 گھنٹے تک مسلسل بات کر سکتے ہیں۔ فون میں بلیوٹوتھ…

.....مزید پڑھیئے

نوکیا کا مقبول ترین بٹنوں والا فون 4 جی ٹیکنالوجی کے ساتھ لانچ کردیا گیا

ایسپو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماضی کی مقبول موبائل فون کمپنی نوکیا نے جدید دور میں بٹن فون کو فور جی ٹیکنالوجی میں پیش کردیا۔ ملٹی نیشنل کمپنی ’ایم ایم ڈی‘ نے نوکیا کے ماضی کے مقبول فون 110 کو دوبارہ نئے فیچرز کے ساتھ پیش کیا ہے۔کمپنی نے نوکیا 110 کو فور جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ…

.....مزید پڑھیئے

سرکاری ملازم میاں بیوی کا بیٹا چین کا امیر ترین شخص کیسے بنا؟

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔Hurun ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تیار کردہ فہرست کے مطابق یہ پہلی بار ہے جب ٹک ٹاک کے مالک چین کے امیر ترین شخص بنے ہیں۔اس طرح انہوں نے Nongft سپرنگ نامی کمپنی کے مالک زونگ شانسان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے…

.....مزید پڑھیئے