حلقہء فکروفن اور پاک میڈیا فورم کے زیراہتمام عالمی عید ملن محفل مشاعرہ نامور شعراء کی شرکت
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں عالمی عید ملن محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے نامور شعراء نے اپنا کلام پیش کرکے سخن وروں سے خوب داد سمیٹی۔ دارالحکومت ریاض میں ادبی تنظیم حلقہ فکروفن اور صحافتی تنظیم پاک میڈیا فورم نے سفارت خانہ پاکستان کے تعاون سے عالمی عید ملن محفل مشاعرہ سجایا جسکی…