امریکہ میں بچے پیدا نہ کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے اور شرح پیدائش میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2030 تک ایسی خواتین کی شرح 45 فیصد ہو سکتی ہے جو بچے نہیں چاہتی ہیں۔ وائس اف امریکہ کی ارم عباسی نے ایسی ہی ایک خاتون سے گفتگو کی جو بچے پیدا کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ کیوں؟ آیئے جانتے ہیں
شمالی امریکہ میں اردو کی آواز