مریم نواز  نے برطانیہ کے نامور قانون دان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اووسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا

 لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  نے برطانیہ کے نامور قانون دان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اووسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا جس پر مسلم لیگ ن جرمنی کے سیکریٹری انفارمیشن حافظ محمد عمران ضیاء جنجوعہ  نے مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق اس نامزدگی سے اوورسیز اور لیگی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کہ ایک قابل وکیل…

.....مزید پڑھیئے

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے میاں منیر ہانس کے اعزاز میں عشائیہ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے پیپلزپارٹی مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں پی وائی او، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی، سماجی، ادبی اور صحافتی تنظیموں کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن مڈل ایسٹ کے صدر احتشام…

.....مزید پڑھیئے

پی آئی اے ریاض کی جانب سے سنیئر مینجر شیخ ارشد کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ مینیجر شیخ محمد ارشد ریٹائر ہوگئے پی آئی اے کے افسران سمیت اہلکاروں اور پاکستانی کمیونٹی نے الوداعی تقریب میں شیخ ارشد کی دوران سروس خدمات کو سراہا اور ان سے اپنی دلی محبت کا اظہار کیا۔  سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ریاض ریجن کے مینجر محمد بلال…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر  خالد حسین  چودھری کی والدہ وفات پا گئیں

دبئی  (طاہر منیر طاہر ) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر  خالد حسین  چودھری کی والدہ محترمہ گزشتہ دنو ں مختصر علالت کے بعد شارجہ میں انتقال کر گئیں – مرحومہ کی نماز جنازہ دبئی کے سونا پور قبرستان میں ادا کی گئی جس میں امارات بھر سے پاکستانی کمیونٹی کے سیکڑوں  لوگوں، قونصلیٹ اسٹاف اور مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی-…

.....مزید پڑھیئے

 چوہدری شہباز حسین کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم اور قونصل خانہ کے افسران کے اعزاز میں عشائیہ

جدہ(محمد اکرم اسد) سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آفتاب احمد کھوکھر کے اعزاز میں سپنزر میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ عشائیے میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید، قونصلیٹ کے افسران، پاکستانی کمیونٹی کے اہم اراکین، صحافیوں اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت…

.....مزید پڑھیئے

سعودی پاکستانی پروفیشنلز کمیونٹی کے زیراہتمام یونٹی فیسٹیول مختلف ورکشاپس کا اہتمام 

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سعودی پاکستانی پروفیشنلز کمیونٹی کی جانب سے یونٹی فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں کاروباری سیکٹر سمیت ملازمتوں کے حصول کے حوالے سے مختلف ورکشاپس کا اہتمام کیا گیا۔ دارالحکومت ریاض میں سعودی پاکستانی پروفیشنلز کمیونٹی کی جانب سے منعقدہ یونٹی فیسٹیول میں پاکستانی سفیر احمد فاروق اور ملٹری اتاشی بریگیڈیئر محمد عاصم خصوصی طور پر…

.....مزید پڑھیئے

متحدہ عرب امارات میں سفیر  پاکستان  فیصل نیاز ترمذی کاسنرجی یونیورسٹی دبئی کا دورہ مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کا خاکہ پیش کیا گیا

دبئی ( طاہر منیر طاہر ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے  سنرجی یونیورسٹی دبئی کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد پاکستانی طلباء کے لیے Synergy University کے پروگراموں سے مستفید ہونے کے مواقع تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں یونیورسٹی کی ممکنہ توسیع پر بات چیت کرنا تھا۔دورے کے دوران، سفیر  فیصل نیاز ترمذی کو ایک…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان بزنس کونسل دبئی    ٹیکسیشن کمیٹی کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس سیمینار کا انعقاد کیا گیا

دبئی  (طاہر منیر طاہر ) پاکستان بزنس کونسل دبئی  ( PBC )  ٹیکسیشن کمیٹی کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس کے موضوع پر ایک  سیمینار کا انعقاد کیا گیا- پاکستان بزنس کونسل دبئی ٹیکسیشن کمیٹی نے "قابل ٹیکس آمدنی کا تعین اور قابل ادائیگی کارپوریٹ ٹیکس کا حساب – ایک جائزہ” کے موضوع پر ایک معلوماتی سیمینار منعقد کیا۔ اس تقریب میں ممبر کمپنیوں کے…

.....مزید پڑھیئے

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی  میں  چنار بزنس کانفرنس,دونوں ممالک کے درمیان تعلقات باہمی احترام کی بنیاد پر استوار ہیں: قونصل جنرل  حسین محمد

دبئی  ( طاہر منیر طاہر  )   قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کے   قونصل جنرل  حسین محمد  نے  پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (PAD) میں منعقدہ چنار بزنس کانفرنس میں بطور  مہمان خصوصی شرکت کی-  اس تقریب کا اہتمام مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے صنعت کاروں اور پیشہ ور افراد کو اکٹھا کرنے اور تاجروں اور صنعت کاروں کو نیٹ ورکنگ کے مواقع فراہم…

.....مزید پڑھیئے

پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے زیرِاہتمام  تقریب ہماری پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے: منیر ہانس

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ / گلف کے صدر میاں منیر ہانس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی اور ادبی تنظیموں کے عہدیداروں اور اراکین شریک تھے۔ پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے میاں منیر ہانس کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت…

.....مزید پڑھیئے