اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں نوجوانوں کو قتل کیا جارہا ہے،مصطفی کمال
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت گزشتہ کئی دہائیوں سے کراچی والوں کا معاشی، سماجی استحصال اور نسل کشی کی جا رہی ہے۔ پہلے صرف پاکستان کے واحد صوبے سندھ میں کوٹہ سسٹم نافذ کرکے یہاں کے نوجوانوں کیلیے تعلیمی اداروں اور سرکاری نوکریوں کے دروازے بند کیے گئے…