کچھ اور سفر کرنا ہے ہمیں، تکمیل ابھی تو باقی ہے
عمارہ فردوس مفکر اسلام مولانا مودودیؒ 1903میں پیدا ہوئے۔ جس سن میں مولانا کی پیدائش ہوئی اس وقت کے حالات کی اسٹیڈی کرتے ہوئے پتہ چلتا ہے کہ انگریزوں نے مسلمانوں کی ایک ہزار سالہ حکومت کو شکست دیکر سب سے پہلے تین اہم کام انجام دیے: ١۔ اسلامی شریعت کو ختم کیا۔ (صرف مسلمانوں کا پرسنل لاء رہنے دیا) ٢۔ مسلمانوں کی جائیدادوں…