الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
عمارہ فردوس (جالنہ مہاراشٹر) نیک نامی ایک جھٹکے میں نہ سہی مگر مستقل بھلے کاموں کا نتیجہ ہوتی ہے۔ دلوں پر راج کرتی ہے، نیک نامی کا متضاد بھی بڑا غیر معمولی ہے جو دلوں پر تو نہیں مگر گدیوں پر راج تو کرہی لیتا ہے۔ بعض اوقات شہرت کی چاہ یہ راستہ دکھاتی ہے۔ اور اپنے آپ کو بدنامی کے جھٹکے لگا کر…