انسٹا گرام کا ڈائریکٹ میسجز میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسٹا گرام میں ڈی ایمز کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈی ایمز اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ڈائریکٹ میسجز ان باکس کو کہا جاتا ہے۔میٹا کی جانب سے ایسے نئے ٹولز متعارف کرائے جا رہے ہیں جو صارفین کو میسجز ریکوئسٹ فلٹر کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔آسان الفاظ میں جن میسجز ریکوئٹس کو فلٹر…