اسحاق ڈار کے بڑے بھائی کی وفات پر مسلم لیگ ن جرمنی کا اظہار تعزیت

فرینکفرٹ(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن جرمنی نے وزیر خارجہ و ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
اپنے بیان میں مسلم لیگ ن جرمنی کے سیکریٹری انفارمیشن حافظ میاں محمد عمران ضیاء جنجوعہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے بڑے بھائی خضر حیات ڈار کی وفات پر گہرے افسوس اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و استقامت کی دعا کی۔  
ان کا مزید کہنا تھاکہ ڈار خاندان کی پاکستان کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ 

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading