تربت میں زلزلے کے جھٹکے شدت4.2 ریکارڈ گہرائی 15کلو میٹر تھی 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے علاقہ تربت سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی 15کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز تربت سے 24کلو میٹر شمال مغرب تھا۔

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading