Headlines

ملائیشیا میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیلہلاکتیں زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک

کوالالمپور (ویب ڈیسک) ملائشیا کی ریاست پیراک کے شہر ایپوہ میں نماز عید کے لیے جاتے ہوئے پاکستانیوں کو تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا  جس  جس کے نتیجے میں  تین پاکستانی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افراد کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

اس حادثہ کے فوراً بعد مقامی پاکستانی کمیونٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالہ کردیا، جس سے ابتدائی تفتیش جاری ہے۔عید کے دن اس سانحہ سے ملائشیا میں مقیم پوری پاکستانی کمیونٹی انتہائی دکھ کا شکار ہے۔

Leave a Reply