لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرپٹو کی دنیا میں نئے نئے پراجیکٹس متعارف کرائے جا رہے ہیں جو اپنے صارفین کو مختلف طریقوں فائدے پہنچارہے ہیں ۔ ایسا ہی ایک پراجیکٹ Silencioہے جو کہ ایک مفت ایپلی کیشن کے ذریعے آپ کو کرپٹو کرنسی مائننگ کی سہولت مہیا کر رہا ہے ۔
سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ پرا جیکٹ کس طرح کام کرتا ہے پھر آپ کو بتائیں گے کہ اس پراجیکٹ کی کرپٹو کرنسی سے آپ کو کیا فائدہ ہو گا۔ Silencio app کا مقصد آلودگی سے نمٹنے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا شہری سائنسی پروجیکٹ بننا ہے۔ یہ ایپ صارفین کو اپنے ارد گرد کی آواز کی سطح (dBA) معلوم کرنے پر انعام کے طور پر اپنی کرپٹو کرنسی دیتی ہے۔اس طرح ایس ایپ کے استعمال سے آپ نہ صرف Passive Incomeکا ذریعہ بناتے ہیں بلکہ اپنے ارد گرد کے شور کی معلومات فراہم کر کے ماحول کو بہتر بنانے میں بھی معیار زندگی بہتر کر پائیں گے۔یہ ایپ اپنے صارفین سے صوتی آلودگی کا ہائپر لوکل اور حقیقی ڈیٹا اکٹھا کر کے رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری ، فلاح و بہبود کی صنعت، انشورنس انڈسٹری، حکومتوں ، ٹاون پلانرز اور تعلیمی اداروں کو کمرشل مقاصد کے لیے فراہم کرے گی ۔اس ایپ کے ڈیٹا کے ذریے یہ تمام سیکٹرز صوتی آلودگی سے لڑائی میں کے لیے بہتر طور پر تیار ہو سکیں گے۔
Silencio app کا کوائن اسی سال کرپٹو کرنسی کے مختلف ایکسچینجز پر لسٹ ہونے جا رہا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ لسٹنگ کے وقت اس کرپٹو کرنسی کی قیمت ایک سے دو ڈالر کے درمیان ہو سکتی ہے۔اگر آپ بھی اس ایپ کو ڈاون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل طریقہ کار پر عمل کر سکتے ہیں ۔
انڈرائیڈ موبائل فونز میں ایپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.quickkonnect.silencio
ایپل موبائل فونز میں ایپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
https://apps.apple.com/us/app/silencionework/id6444363412
ایپ انسٹال کرنے کے بعد اس میں نیچے دیا گیا invite codeڈالیں
newman911
پھر اپنے ای میل ایڈریس کے ذریعے continueکریں،آپ کے ای میل آئی ڈی پر ویر فیکیشن کوڈ آئے گا ، وہ کوڈ کاپی کر کے pasteکریں۔
اس کے بعد اپنا user nameاور passwordدے کر ایپ کو loginکر لیں
ایپ میں جا کر پہلے آواز کی ویو والے بٹن پر کلک کرنا ہے ،پھر measurementپر کلک کرنا ہے اور ایپ کو اپنی لوکیشن کی پرمیشن دینی ہے آپ کی مائننگ شروع ہو جائے گی۔
نوٹ: قارئین کی بہت زیادہ دلچسپی اور درخواستوں کے بعد کرپٹو سے متعلق مختلف پراجیکٹس اور ان سے پیسے کمانے کے بارے میں ڈیلی پاکستان معلومات فراہم کر رہاہے ،برائے مہربانی ان معلومات کو مالی مشورہ نہ سمجھا جائے۔