Headlines

اسرائیلی مخالفت مسترد، امریکہ کی پھر فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت

امریکہ نے اسرائیلی وزیر اعظم  کی فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ایک آزاد ریاست میں امن اور سلامتی کے ساتھ رہنے کا پورا حق ہے۔