آئیوا کاکسس میں ٹرمپ نے نصف سے زیادہ یعنی تقریباً 51 فی صد ووٹ حاصل کیے۔ فلوریڈا کے گورنر ران ڈی سینٹیس 21 فی صد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جب کہ جنوبی کیرولائنا کی گورنر نکی ہیلی نے تقریباً 19 فی صد ووٹ حاصل کیے اور وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر رہیں۔
شمالی امریکہ میں اردو کی آواز