Headlines

“ لگتا ہے کچھ ادارے میڈیا سے ناخوش ہیں”

معروف صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں میڈیا کو آج بھی ویسی ہی پابندیوں کا سامنا ہے جیسی پی ٹی آئی کے دور میں تھیں