Headlines

صدرنے حوثی ڈرون حملے کے جواب میں فضائی حملوں کی منظوری دی،وائٹ ہاؤس

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان کربی نے کہا ہے کہ بائیڈن نے حوثیوں  کے منگل کے  حملے کے بعد فضائی کارروائی کی منظوری دی جس کے بعد امریکی اور برطانوی بحری فورسز نے یمن میں حوثیوں کے جنوبی بحیرہ احمر میں داغے گئے ڈورنز اور میزائلوں کو مار گرایا اور ان کا یہ حملہ پسپا کر دیا۔